ریٹائرڈ حضرات، لفافہ صحافی اور غیر سیاسی دل لگی
- تحریر عمار غضنفر
- 06/08/2022 12:29 PM
شرارت تو سر جی کی گھٹی میں پڑی ہے۔ اور مسکراہٹ سے صاف چھلکتی ہے۔ چوری چھپے نوے دن میں الیکشن کروانے کا وعدہ کر لیا۔ کسی کو بھنک تک نہ پڑنے دی۔ اور پھر اچانک غیر سیاسی ہو گئے۔ سر جی کی تو دل لگی ٹھہری۔ اور اب ’پھرتے ہیں میر خوار، کوئی پوچھتا نہی‘ والا معاملہ ہے۔ سر جی بھی نا! [..]مزید پڑھیں