شہدائے جموں
- تحریر چوہدری الطاف شاہد
- 11/09/2019 1:55 PM
- 5670
شہیدوں کے مقدس خون سے جو مشعلیں روشن ہوتی ہیں انہیں دنیا کی کوئی طاقت نہیں بجھاسکتی۔ جواقوام اپنے شہداء کویاداوران کامشن جاری رکھتی ہیں تاریخ ان پرنازکرتی ہے۔ سرزمین پاکستان کوشہیدوں نے اپنے لہوسے سیراب کیا ہے لہٰذا یہ بنجر یابانجھ نہیں ہوسکتی۔یوم شہدائے جموں ہر سال 6 ن� [..]مزید پڑھیں