فرخ سہیل گوئندی

  • امریکی پرچم جلنے کے بعد کیا ہوا

    10اپریل 1986 کو محترمہ بے نظیر بھٹو کے لاہور پہنچنے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے بائیں بازو کے کارکنوں نے امریکہ کے خلاف احتجاجاً پرچم اس لیے جلائے کہ پی پی پی کی شروع دِن سے شناخت سامراج دشمن تھی۔ پی پی پی اپنے قائد ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت کے خلاف تحریک کو امریکی سازش، اُن ک [..]مزید پڑھیں

  • جہانگیر بدر: سیاسی وفاداری کی شاندار مثال

    آج صبح کاآغازایک افسوس ناک خبر، پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمااورمیرے دوست جہانگیربدر کے انتقال کی خبرسے ہوا۔ رات گئے اُن کے ہسپتال داخل ہونے کی خبرسنی تودِل دھڑکا، لیکن یہ کہہ کردِل کوتسلی دی کہ وہ پچھلے دوسالوں سے زیرعلاج ہیں، اس لیے ممکن ہے ہسپتال میں یہ منتقلی بھی علاج کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نو آبادیاتی ریاست کا زوال اور نیا پاکستان

    ہم اکثراپنی گفتگومیں پرانے دنوں کے پاکستان کویاد کرتے ہیں۔ جب ٹریفک کا نظام قانون کی پاسداری کے مطابق چلتا تھا۔ گاڑی، تانگہ حتیٰ کہ سائیکل بھی بتی کے بغیرسڑک پرنہیں آسکتے تھے۔ عدالتوں میں انصاف کاعمل تیزاورشفاف ہوتا تھا۔ لوگ ایک دوسرے سے گتھم گتھا اور ایک دوسرے کے گریبان میں [..]مزید پڑھیں

  • لولی لنگڑی جمہوریت سے کیسی تبدیلی

    ’’میڈیاآزاد ہوگیا ہے، اب ملک وقوم کی قسمت بدل جائے گی۔‘‘ یہ آج سے ڈیڑھ دہائی پہلے یقین کرایا گیا۔ ایک دہائی قبل وکلاء تحریک کے دنوں پریقین کرایا گیا کہ بس چیف جسٹس کی نوکری بحال ہونے کی دیرہے، قوم کی قسمت ہی بدل جائے گی۔ پھر پی پی پی مرکزاورمسلم لیگ (ن) پنجاب میں حکومت [..]مزید پڑھیں

  • ترکی میں سیکولرازم کا خاتمہ؟

    پاکستان میں ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد عوامی، سیاسی اورصحافتی حلقوں میں لاتعداد سوال ابھررہے ہیں۔ یہ بغاوت اگرلاطینی امریکہ کے کسی ملک میں برپا ہوتی تویقینا یہ بحث اس قدردیکھنے کونہ ملتی۔ ترکی، پاکستان کا ایک ایسا دوست ہے جس سے دوستی کے رشتے ناتے قیام پاکستان کے بعد نہیں بلک [..]مزید پڑھیں

  • دھرنے، فرلانگ مارچ اور مسخرے رہبر

    2نومبر کو پاکستان تحریک انصاف، اسلام آباد میں وزیراعظم کو استعفیٰ پر مجبورکرنے کے لیے دھرنے کا اعلان کرچکی ہے جس میں پی ٹی آئی کے رہبر عمران خان دس لاکھ لوگوں کو اسلام آباد میں اکٹھا ہونے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ اس دھرنے سے قبل ہی اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے حمایتی اکٹھا ہونا شروع ہ [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان، سیاسی دیوتا

    کیا عمران خان، پاکستان میں انقلاب کے بانی قرارپائیں گے کہ وہ جاگیردارانہ، سرمایہ دارانہ نظام اور کالونیل ریاست کے ڈھانچے کا متبادل نظام پیش کرکے اس پر کامیابی حاصل کرلیں گے؟ ایک ایساپاکستان جو سٹیٹس کو توڑکر فلاحی ریاست کی جانب گامزن ہو؟ وہ اپنی تقریروں اور بیانات میں نئے پا� [..]مزید پڑھیں

  • جماعت اسلامی اس لیے نہیں...

    تین روز قبل پاکستان کے ایک قومی اخبار کے کالم نگار سلیم صافی نے اپنے کالم ’’جماعت اسلامی کیوں نہیں ‘‘ میں جن خیالات کا اظہار کیا، وہ بڑے دلچسپ ہیں۔ اپنے اس کالم میں سلیم صافی، جماعت اسلامی کے تیسری آپشن نہ بننے پر کافی دلیلیں پیش کرتے ہیں کہ اس جماعت کے امیر منورحسن ہ [..]مزید پڑھیں

  • ’’دو بھائیوں کی حکومت‘‘

    نواز شریف حکومت کا دعویٰ ہے کہ وہ پاکستان کو ترقی کی طرف لے کر جارہی ہے اور عمران خان اس ترقی کے سفر میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں۔ عمران خان کا دعویٰ ہے کہ وہ پاکستان کو ایک نیا پاکستان بنانا چاہتے ہیں، اس کے لیے کرپشن سے پاک پاکستان چاہیے۔ اور موجودہ حکومت اور نوازشریف کرپشن ک� [..]مزید پڑھیں