احمد ندیم قاسمی: ادب کے ذریعے سماج کی تعمیر میں کردار
- تحریر فرخ سہیل گوئندی
- 10/15/2016 2:05 PM
- 81534
انسان کی عظمت کے گیت گانے والے عہد ساز ادیب اور بے مثال شاعر احمد ندیم قاسمی تمام عمر مختلف اصنافِ ادب کی تخلیق میں مصروف رہے۔ جن میں نظم ، غزل ، افسانہ ، کالم نویسی ، بچو ں کی کتابیں، تراجم ، تنقید، انشائیے اور ڈرامے وغیرہ شامل ہیں۔ وہ مدیر، کالم نویس، سیاسی مبصر اور صحافی بھی ت [..]مزید پڑھیں