فرخ سہیل گوئندی

  • روس ، نیٹو اور مشرقی یورپ

    مرکزی یورپ میں حالیہ نیٹو فوجی مشقیں بتاتی ہیں کہ مغربی اتحادی کسی روسی حملے کے خلاف بالٹک ریاستوں کا دفاع نہیں کرسکتے۔ کئی ایسے پرانے گھر دیکھنے میں آتے ہیں جو اس قدر فرسودہ حال اور خستہ ہوچکے ہوتے ہیں کہ دیکھنے والے معمار سوچتے ہیں کہ انہیں تو عرصہ پہلے منہدم ہو جانا چاہیے تھ [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان، ذرا سوچیں!

    عمران خان ہماری سیاست کا انوکھا کردار ہیں۔ وہ سیاست میں کتنے خوش نصیب نکلے، اگر یہ جاننا چاہتے ہیں تو جائیں میر مرتضیٰ بھٹو کی قبر پر، یا پھر عمر اصغر خان کی آخری آرام گاہ پر، اور وہاں جا کر تخیل میں اُن سے سوال اور پھر جواب تلاش کریں۔ اگر وہاں نہیں تو اسلام آباد میں ایمان داری ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ترکی کی ناکام بغاوت کی رات

    مَیں گرماگرم چائے کے ساتھ  استنبول کےایک روایتی ترک چائے خانے میں  شام ڈھلے غروبِ آفتاب کا نظارہ کررہا تھا۔ یہاں بحیرۂ مرمرا کے کنارے سورج آٹھ بجے کے بعد سمندر میں ڈوبتا نظر آتا ہے۔ میں اس نظارے سے لطف اندوز ہورہا تھا اور وٹس اَپ پر ایک دوست سے اس نظارے سے لطف اندوز ہونے کی [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر میں آزادی کی نئی لہر

    کشمیر میں اپنے حقوق اور آزادی کی جدوجہد مسلسل سات دہائیوں سے مختلف انداز سے چلتی آرہی ہے۔ بھارتی حکومت اس مسئلے کو طاقت کے زور پر حل کرنا چاہتی ہے جو کہ  ایک ناکام حکمت عملی ثابت ہورہی ہے۔ کشمیریوں کی جدوجہد پر عالمی میڈیا اور مغربی دنیا کی خاموشی کوئی نئی بات نہیں۔ لیکن ہ� [..]مزید پڑھیں

  • ترکی کی علاقائی پالیسی پر نظرِ ثانی

    ترکی میں گزشتہ ایک سال سے دہشت گردی ایک نئی شکل اختیار کر رہی ہے۔ ترک ریاست پچھلی تین دہائیوں سے نسلی دہشت گردی Ethnic Terrorism کا شکار تھی، اب  مذہبی دہشت گردی نے اس صورتِ حال کو بدل دیا ہے۔ کُرد علیحدگی پسند عبداللہ اوجلان جوکہ کُردستان ورکرز پارٹی کا لیڈر ہے، اپنی مسل� [..]مزید پڑھیں

  • جنرل ضیا نے کیا کہا اور کیا کیا

    وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے بحیثیت منتخب حکمران، پاکستان میں مارچ 1977ء کو انتخابات کروائے۔ انتخابات کے اعلان (جنوری 1977ء) کے ساتھ ہی پاکستان کی نو سیاسی جماعتوں نے ذوالفقار علی بھٹو کی پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف انتخابی اتحاد پاکستان نیشنل الائنس (PNA) قائم کر لیا۔ جوں جوں انت [..]مزید پڑھیں

  • ترکی دہشت گردی اور تنہائی کا شکار

    28جون کو استنبول ائرپورٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد ترکی کے اندر خوف وہراس کی لہر پھیل گئی ہے۔ پچھلے سال 20جولائی 2015ء کو سَرج میں امن کے کارکنوں کے ایک اجتماع پرحملے کے بعد ترکی کی نوے سالہ سیاسی تاریخ میں مذہبی انتہا پسندی کے حوالے سے دہشت گردی کی یہ لہر ترکوں کے لیے غیرمتوقع ت� [..]مزید پڑھیں

  • بھر دو جھولی میری ... یا محمدﷺ

    دو روز قبل کراچی میں پاکستان کے معروف قوال غلام فرید صابری کے صاحب زادے امجد صابری کو اس وقت سرِعام قتل کردیا گیا جب وہ نبی آخرالزماں حضرت محمد ﷺ کی شان میں اپنی خوبصورت آواز میں کلام پڑھنے جا رہے تھے۔ رحمت للعالمین ﷺ جو دنیا بھر کے لیے امن وسلامتی بھراسایہ ہیں، اُن کی شان میں � [..]مزید پڑھیں

  • سیکولر ترکی میں رمضان کی بہاریں

    رمضان کا مہینہ اسلام میں اپنے نفس کے امتحان اور خوشیوں کا مہینہ ہے ۔ روزہ رکھنے اور روزہ کھولنے کا ایک اپنا ہی لطف ہے۔ میرے نزدیک روزے میں بھوک کا احساس اُن لوگوں کے قریب کردیتا ہے جو غربت کے سبب ہماری طرح کی نعمتوں سے محظوظ ہونے سے محروم ہیں۔ رمضان کے مہینے میں جہاں احباب اور رش [..]مزید پڑھیں