ہنری کسنجر کی ویتنام کو دھمکی
- تحریر فرخ سہیل گوئندی
- 06/18/2016 1:35 PM
- 6174
ویتنام جنگ پچھلی صدی کی اہم ترین جنگ ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکہ دنیا کے تمام براعظموں پر اپنی عسکری حاکمیت کے لیے مختلف خطوں میں بڑی سرعت کے ساتھ سرگرم ہوا۔ وہ پرانے نوآبادیاتی نظام کی جگہ نیا سامراجی نظام قائم کرنا چاہتا تھا۔ اسے سرمایہ داری نظام کے مقابلے میں اشتراک� [..]مزید پڑھیں