شریف خاندان کی جہدِ سرمایہ داری
- تحریر فرخ سہیل گوئندی
- 05/07/2016 1:13 PM
- 5766
پانامہ لیکس عالمی سرمایہ داری نظام کے باہمی تضادات اور تصادم کی کہانی ہے۔ ہمارے ہاں جو لوگ یہ کہتے نہیں تھکتے کہ لوٹا ہوا مال واپس لائیں گے اور ایک ملک سے دوسرے ملک سرمائے کی ترسیل پر اعتراض کرتے ہیں، ان کو علم ہونا چاہیے کہ کیپٹل ازم کی تعریف ہی Movement of Capital ہے۔ بس اب یہ ہوا کہ [..]مزید پڑھیں