فرخ سہیل گوئندی

  • سیکولر آمروں کے بعد مشرقِ وسطیٰ اور یورپ

    چار روز قبل بلجیم اوریورپی یونین کے دارالحکومت برسلز کے ایئرپورٹ اور زیرزمین میٹرو میں دہشت گردی کے واقعات نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ دہشت گردی کی جو لہر چار دہائیوں قبل افغانستان میں منظم کی گئی اوروقت کے ساتھ ساتھ جس نے جنوبی ایشیا سے نکل کر مشرقِ وسطیٰ، امریکہ اور اب یورپ کو نش� [..]مزید پڑھیں

  • میرے سیکولر لبرل فاشسٹ دوست

    اُردو اخبارات میں مختلف مذہبی و سیاسی رہنماؤں کے بیانات اور متعدد کالم نگاروں کے کالم آج کل شدت کے ساتھ زورلگا رہے ہیں کہ ہم پاکستان کو سیکولر ریاست نہیں بننے دیں گے۔  ان بیانات اورکالموں میں ’’لبرل فاشسٹ یا سیکولر فاشسٹ‘‘ کی اصطلاح بڑے حتمی انداز میں استعمال � [..]مزید پڑھیں

  • شام کا مستقبل اور روس کا نیا عالمی کردار

    روسی صدر پیوٹن نے جس ڈرامائی انداز سے شام سے روسی فوجوں کے انخلا کا اعلان کیا ہے، اس نے دنیا بھر کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ستمبر 2015ء سے روس نے شام میں جاری خانہ جنگی میں بشارالاسد کی حکومت کی سفارتی حمایت کے ساتھ  بھرپور عسکری حمایت اور مداخلت کا آغاز کیا تھا۔ اس دوران روس � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بے بس ریاست

    سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر جو پانچ سال قبل اغوا ہوئے تھے، چار روز قبل ڈرامائی انداز میں اغوا کنندگان سے آزاد ہو گئے۔ ان کی بازیابی ایک سوال ہے۔ بلوچستان کے حکام کا کہنا ہے کہ ان کو سکیورٹیز نے رہائی دلوائی جبکہ اخبارات کے مطابق وہ خود ایک ہوٹل پہنچے۔ ج [..]مزید پڑھیں

  • الطاف حسن قریشی کی ملاقاتیں

    دنیائے صحافت میں سب سے اہم کام شخصیات کا انٹرویو کرنا ہے۔ اس کے لئے صحافی کا وسیع مطالعہ ہونا اہم ترین ہے۔ جس شخص کا انٹرویو کیا جارہا ہو اس کے حالات و واقعات سے واقف ہونا لازمی ہے۔ ملک میں  الیکٹرانک میڈیا کے آغاز کے وقت متعدد اینکرز نے شخصیات کے ون آن ون انٹرویوز کئے۔ ل [..]مزید پڑھیں

  • اقتدار کی شطرنج ۔۔۔ فیصلہ کب ہوگا

    متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور سابق ناظم اعلیٰ بلدیہ کراچی مصطفی کمال نے دو روز قبل کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنی جماعت کے بانی رہنما الطاف حسین پر شدید تنقید کی اور نئی سیاسی جماعت بنانے اور نئے انداز میں جدوجہد کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے اپنی پریس کانفرنس میں، جسے م� [..]مزید پڑھیں

  • دو کالموں کی کہانی

    خورشید ندیم، پاکستان کے ان دانشوروں میں نمایاں ہیں جو پاکستان کو مہم جُو نظریات کی بجائے، منطق، استدلال اور پُرامن جمہوری طریقے سے ایک جدید ریاست اور سماج بنانے کے خواہاں ہی نہیں بلکہ اس کے لیے سرگرم بھی ہیں۔ انہوں نے اپنے قلم اوربیان سے اس جدوجہد کو زندہ رکھا ہے جس میں ایک خوش [..]مزید پڑھیں

  • آصف زرداری کیا چاہتے ہیں!

    23 فروری کو اپنے گزشتہ کالم ’’ پَر کس کے کٹیں گے!‘‘ میں پنجاب میں نیب کی طرف سے میگا سکینڈل، کرپشن مقدمات اور متوقع رینجرز آپریشن کے حوالے سے یہ عرض کی تھی کہ وزیراعظم نوازشریف کاردِعمل، پاور پالیٹکس میں غیر متوقع تبدیلیاں برپا کر سکتا ہے۔ اس میں یہ بھی عرض کیا تھا کہ � [..]مزید پڑھیں

  • پَر کس کے کٹیں گے

    نواز حکومت کے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ نہ وہ نیب سے خوف زدہ ہیں اور نہ ہی وہ اس کے پرکاٹیں گے۔ یہ بیان وزیراعظم نوازشریف کے نیب کے اختیارات پر تنقیدی بیان کے بعد سامنے آیا ہے اور وزیراعظم کے اس بیان کے بعد نیب کے چیئرمین نے ردِعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرپشن کے بڑ [..]مزید پڑھیں

  • اختیارات کا تصادم

    وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے نیب کے خلاف بیان نے سیاسی فضا کو یکدم بدل دیا ہے۔ اختیارات کا تصادم ایک بار پھر کھل کر سامنے آگیا ہے۔ وزیراعظم لوگوں کے ووٹوں سے منتخب ہوکر پاکستان کی اقتدارِ اعلیٰ کے سب سے بڑے ذمہ دار ہیں۔ اختیارات کے سلسلے میں سب سے بڑا عہدہ ان کے پاس ہے۔ لیکن ہمیں [..]مزید پڑھیں