دوسری سرد جنگ کا آغاز
- تحریر فرخ سہیل گوئندی
- 02/16/2016 1:27 PM
- 6220
سرد جنگ کی اصطلاح دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد اس وقت عالمی سیاست میں سننے کو ملی جب ہٹلر کے جرمنی کو شکست اور یورپ میں نظریاتی تقسیم ابھرکرسامنے آئی، جب سرمایہ دار دنیا جس کا سرخیل امریکہ، اور سوشلسٹ دنیا جس کی نظریاتی قیادت سابق سوویت یونین کرنے لگا۔ سرد جنگ نے دنیا پر [..]مزید پڑھیں