فرخ سہیل گوئندی

  • پاکستان، سیاحت اور میری جہاں گردی

    ہمارے ہاں سیاحت کرنے کے تصورات جدید دنیا میں سیاحت کرنے سے بہت مختلف ہیں۔ ہم جسے سیاحت تصور کرتے ہیں، درحقیقت وہ سیرسپاٹا یا پکنک کے زمرے میں آتا ہے۔ عید کے دنوں میں اندرون ملک سے پہاڑی مقامات پر جانے والے لوگوں کا تانتا بندھا رہتا ہے۔ اُن کی توجہ سرزمین کے نظاروں سے زیادہ کھان� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان پیپلزپارٹی کے پچاس سال

    پاکستان پیپلزپارٹی نے گزشتہ دنوں اپنی پچاسویں سالگرہ کی تقریبات کے انعقاد کے سلسلے میں اسلام آباد میں ایک بہت بڑا جلسہ منعقد کیا۔ اس جلسے نے حالیہ سیاست میں لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے علاوہ پاکستان پیپلزپارٹی آج بھی بڑے عوامی اج� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ٹرمپ، نیتن یاہو اور اسرائیلی دارالحکومت

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو سرکاری طور پر اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کو مدنظر رکھا جائے تو ان کے بارے میں متعدد باتیں سامنے آتی ہیں۔ یہ کہ وہ مایوس کن طور پر اپنی بنیاد مضبوط بنانا چاہتے ہیں جو کہ اُن عیسائی انتہاپسندوں پر مشتمل ہے جو اسرا� [..]مزید پڑھیں

  • دھرنوں میں گھرا میرا وطن پاکستان

    ہر فرد اور طبقے کو قانون کے مطابق احتجاج کا بنیادی حق حاصل ہے۔ یہ حق 1973 کے آئین میں درج بنیادی حقوق کے مطابق ہے۔ ہمارے ہاں اجتماعات کے کئی ایسے طریقے متعارف ہوئے ہیں جس نے سماج اور ریاست کے وجود کو چیلنج کر دیا ہے، خصوصاً مذہبی اجتماعات۔ اگر کوئی شخص، ادارہ یا ریاستی ادارہ ایسے � [..]مزید پڑھیں

  • فیض احمد فیض کارپوریٹ فیسٹیول

    17سے19نومبر تک لاہور میں فیض انٹرنیشنل فیسٹیول منعقد ہوا۔ یہ ایک منظم ایونٹ تھا جس میں رنگارنگ تقریبات کا اہتمام کیا گیا تھا۔ مختلف علمی، سیاسی، ادبی اور سماجی موضوعات پر گفتگو کے سیشنز، فنکاروں کے فن کے مظاہرے، متعدد سرگرمیاں ایک ہی وقت میں برپا تھیں۔ فیض احمد فیض کا شمار پاکس [..]مزید پڑھیں

  • پیپلزپارٹی ساکھ کی بحالی میں سرگرداں

    چار روز قبل منو بھائی کا فون آیا کہ تین بجے بلاول بھٹو زرداری نے میرے ہاں آنا ہے، تم اس سے پہلے میرے ہاں پہنچو۔ جب میں وہاں پہنچا تو پروٹوکول، سیکیورٹی اور میڈیا کے لوگوں کا محلے پر قبضہ پایا۔ ہرطرف پولیس ہی پولیس، اور میڈیا کی گاڑیاں، کیمرے اور بندوقیں تھیں۔ یہ ایک نیا پاکستان [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان نے اپنی پارٹی بدل دی

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میانوالی میں یونیورسٹی طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے، ’’اگر تحریک انصاف نہ بنتی تو عوام پرانے سیاست دانوں کے غلام بنے رہتے۔‘‘ اپنی اس تقریر میں انہوں نے متعدد ایسے سوالات اٹھائے ہیں جن پر تفصیل سے بحث کی ضرورت ہے۔ جن میں س� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے ہاں جمہوریت کیوں گر جاتی ہے

    سیاسی نظام ہمیشہ سماج کی بنیاد پر کھڑے کیے جاتے ہیں۔ سماج کی معاشی، ثقافتی، اقتصادی اقدار کے مطابق، ہمارے ہاں برسوں سے جمہوریت کی بحث اور جمہوریت قائم کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ جب ہم جمہوریت کی بات کرتے ہیں تو یقیناٌ ہمارے ذہن میں مغربی جمہوریتیں آتی ہیں۔ ہم ایک ایسے سماج م� [..]مزید پڑھیں

  • اب وہ لاہور کہاں!

    معروف انقلابی رہنما چی گویرا کا کہنا ہے کہ ’’ جس شہر میں دو انقلابی رہنما رہتے ہوں، آپ جب اس شہر میں داخل ہوں تو دیواریں بتاتی ہیں (یعنی دیواروں پر لگے پوسٹرز اور لکھے نعرے و مطالبے) کہ اس شہر میں دو انقلابی رہتے ہیں۔‘‘ میرا سیاسی جہاں گردی کا تجربہ ہے کہ جب میں کسی شہر [..]مزید پڑھیں