نوازشریف اگر یوں کرتے تو!
- تحریر فرخ سہیل گوئندی
- 11/04/2017 2:58 PM
- 3427
میاں نوازشریف لندن سے واپس وطن لوٹ چکے ہیں۔ انہوں نے واپسی پر عدالتوں میں لگے مقدمات کا سامنا اور عوامی رابطوں کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ ہمارے بڑے بھائی عطاالرحمن بھی کچھ روز پہلے ہی لندن سے واپس وطن لوٹ چکے ہیں۔ لندن میں انہوں نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے ساتھ خصوصی مل� [..]مزید پڑھیں