فرخ سہیل گوئندی

  • ترکی: بیرونی اور اندرونی سیاسی تبدیلیاں

    ترکی کچھ سالوں سے عالمی صحافت کے موضوعات میں نمایاں طور پر شامل ہے۔ اس کے کئی اسباب ہیں۔ نیٹو کے اس اہم رکن اور امریکہ کا شروع دن سے اتحادی ہونے کے ناتے، سرد جنگ کے زمانے اور اس کے بعد بھی اس کا علاقائی سیاست اور عالمی سیاست میں ایک اہم کردار رہا ہے۔ پہلی خلیجی جنگ کے بعد اس کی سر� [..]مزید پڑھیں

  • آئندہ انتخابات کس طرف لے جائیں گے...

    عمران خان نے انتخابات کا مطالبہ کردیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیب کے طاقتور چیئرمین کا بھی مطالبہ کیا ہے اور الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ سینٹ میں اس بِل جس میں نااہل وزیراعظم کو سیاسی جماعت کا راہبر ہونے کا حق دیا گیا ہے، پاس ہونے کے � [..]مزید پڑھیں

  • حکومت میں دراڑیں

    پاکستان کا سیاسی منظرنامہ تیزی سے بدل رہا ہے۔ اگر ہم پچھلے چار ماہ میں ہونے والی سیاسی تبدیلیوں (Developments) کو سامنے رکھیں تو حالات بالکل مختلف ہیں۔ اور اگر ہم اس ساری صورتِ حال کو 2008 کے بعد کے حالات سامنے رکھ کر دیکھیں تو حالات بہت ہی مختلف ہیں۔ 2008 کے بعد جنرل (ر) پرویز مشرف کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پیپلزپارٹی کے لیے سبق

    این اے 120کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی غیرمتوقع نہیں لیکن اس انتخاب نے کئی سیاسی سوالوں کو بڑی شدت سے ایک بار پھر اٹھایا ہے۔ یہ حلقہ انتخاب سالوں سے میاں نوازشریف کا حلقہ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف 2013 میں اس حلقے میں بھی دوسرے انتخابی حلقوں کی طرح ایک طاقتور انتخابی جم� [..]مزید پڑھیں

  • ہماری جمہوریت...!

    لاہور کے ضمنی انتخاب میں سیاست کے جو رنگ دِکھ رہے ہیں، اس سے ہم اپنی سیاست، جمہوریت، سماج، سیاسی نظام، سیاسی ثقافت اور اپنے مستقبل کا آسانی سے اندازہ لگا سکتے ہیں۔ موروثیت، دولت، دھونس، شخصیت پرستی، الزام تراشی، الزامات، سکینڈلز، دعوے، ہڑبونگ، ذات برادری، فرقہ پرستی، ووٹوں � [..]مزید پڑھیں

  • پیپلزپارٹی این اے 120 تک

    پاکستان پیپلزپارٹی قائم ہوئی تو دو سال بعد ہی پاکستان میں انتخابات ہوگئے۔ پی پی پی نے مغربی پاکستان سے اکثریت حاصل کرلی اور اس میں کامیابی کا بنیادی مرکز پنجاب تھا۔ پارٹی کے بانی قائد ذوالفقار علی بھٹو شہید اور دیگر پارٹی لیڈرز انتخابات میں بیس سیٹوں کے قریب امید لگائے بیٹ� [..]مزید پڑھیں

  • شام کی مزاحمت کو سلام

    گزشتہ ہفتے امریکی صدر نے سی آئی اے کو شام کے خلاف جنگ روکنے کا سرکاری حکم جاری کیا۔ گویا ثابت ہوا کہ شام میں یہ بشارالاسد یا نیولبرل ازم یا سول وار نہیں بلکہ شام میں اس جنگ کا سبب واقعتاً سی آئی اے تھی۔ یقیناً سی آئی اے شام میں اپنی غیرسرکاری درپردہ سرگرمیاں توجاری رکھے گی لیکن ا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی قوم کی ناکام بغاوتیں

    اگر ہم پاکستان کے ستر سال پر جذباتی ہوئے بغیر غور کریں تو معلوم ہوگا کہ ہم نے آزادی کے بعد کیا کھویا کیا پایا۔  تک تو ہم نے آزادی کا سفر مکمل کیا، بحیثیت قوم ہمارا سفر تو 14اگست 1947 کے بعد شروع ہوا۔ انگریز سے آزادی اور متحدہ ہندوستان میں نہ رہنے کا فیصلہ اس لیے کیا تھا کہ آزاد ہون [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کے پیچھے کیا ہے!

    کچھ سال پہلے ایک بھارتی گیت بہت مقبول ہوا، ’’چولی کے پیچھے کیا ہے‘‘۔ میں اُن چند ہزار لوگوں میں ایک ادنیٰ سا ایکٹوسٹ رہا ہوں جنہوں نے اپنی زندگی کا بہترین وقت جمہوریت کی بحالی کے لیے قربان کردیا۔ آج یہ الفاظ لکھنا میرے لیے بہت آسان ہے لیکن میں اپنے خدا کو حاضروناظر ج� [..]مزید پڑھیں

  • مغرب، 9/11 کے بعد

    میں پچھلے ایک ماہ سے یورپ کے مختلف ممالک کی سیاحت کررہا ہوں۔ استنبول سے ہوائی جہاز کے ذریعے ہالینڈ پہنچا اور پھر وہاں سے سڑک کے راستے فرانس۔ فرانس کے بعد ہوائی سفر کرکے بحیرۂ روم کی ایک چھوٹی سی ریاست مالٹا پہنچا جو یورپین یونین میں تیزرفتار ترقی کرتی ہوئی ایک معیشت ہے۔ مالٹا س [..]مزید پڑھیں