فرخ سہیل گوئندی

  • کیا امریکہ میں سوشلزم پھیل رہا ہے!

    امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر جہاں کئی گمنام گروہ مرکزِ نگاہ بنے، وہیں ملک بھر کی کئی سوشلسٹ تنظیموں کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے۔ جس کا باعث جزوی طور پر ورمونٹ سے امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی گزشتہ برس کی صدارتی امیدوار کی انتخابی مہم اور ٹرمپ کے پالیسی ایجنڈا ک� [..]مزید پڑھیں

  • فلسطینی عزم کا نشان، الاراقیب

    یکم اگست کو فلسطینی بدوی گاؤں الاراقیب کو 116ویں بار تباہ کردیا گیا۔ اسرائیلی بلڈوزروں کے اپنا بہیمانہ کام مکمل کرتے اور اسرائیلی فوجیوں کے اس علاقے کو خالی کرتے ہی، اس گاؤں کے باسیوں نے اپنے گھروں کی تعمیرِ نو کا کام دوبارہ شروع کردیا۔ تقریباً 22 خاندانوں کے کم وبیش 101لوگ یہاں آ [..]مزید پڑھیں

  • امریکی استعمار کا طوفان، شام سے وینزویلا تک

    شیکسپیئر کے شہکار The Tempest میں انتونیو، نیپلز کے بادشاہ الونسو کے قتل اور تخت پر قبضے کی تجویز دیتا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ وہ اور اس کا شریک سازش، الونسو کا بیٹا سیباستین تقدیر کی جانب سے اس کام پر مامور ہیں جبکہ ماضی اس سب کی تمہید ہے جو مجھے اور تمہیں آئندہ کرنا ہے۔ ماضی، حال کی تمہید [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا نوازشریف سول حکمرانی مضبوط کر پائیں گے

    معزول کیے گئے وزیراعظم نوازشریف، مری سے اسلام آباد آئے تو لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے اُن کا استقبال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے والد سے لے کر بچوں تک کا احتساب ہورہا ہے۔ انہوں نے اپنی اس گفتگو میں یہ بھی کہا کہ ماضی کا ڈکٹیٹر (جنرل [..]مزید پڑھیں

  • سب کی فکر ہے، اپنی نہیں

    ہم پاکستان کے لوگ جذباتی ہیں، سادہ ہیں یا کہ انتہا کے مخلص۔ کئی لوگ تو اپنے آپ کو جاہل  بھی کہہ لیتے ہیں۔ لیکن میں حتمی رائے دینے سے کتراتا ہوں۔ البتہ یہ ضرورجانتا ہوں کہ ہم بہت مخلص لوگ یا قوم ہیں اور اسی کے ساتھ علمی وفکری طور پر بہت پیچھے۔ مجھے حبیب جالب مرحوم کا ایک جملہ یا� [..]مزید پڑھیں

  • حکمرانی کی جنگ میں مڈل کلاس کا تصادم

    سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف مقدمہ کا پورے ملک کا سیاسی محور بناہؤا ہے۔  سپریم کورٹ میں وہ مقدمہ ہار بھی گئے اور نااہل بھی ہوگئے۔ ان کے ہمراہ دونوں بیٹے، بیٹی، داماد اور اسحاق ڈار بھی نااہل قرار دئیے گئے۔ اس فیصلے کے بعد ملک دو مختلف آراء میں تقسیم ہوچکا ہے۔ ایک وہ جو می� [..]مزید پڑھیں

  • کہانی ختم ہوئی!

    سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اپنے اہل خانہ سمیت نااہل قرار دے دئیے گئے۔ تاریخ کا دلچسپ پہلو دیکھیں اسی ماہ 1977 کو پاکستان کے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو معزول کرکے مارشل لاء لگایا گیا تھا۔ وہ لوگ جو اُس وقت ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت کے خاتمے اور [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی جمہوریت میں کسان ندارد

    ایک مذاکرے میں جو نظریۂ پاکستان کے فورم کے تحت ہورہا تھا، بزرگ کیا اور جوان کیا، سب  یہی کہہ رہے تھے کہ ہم نے نظریۂ پاکستان بھلا دیا، اس لیے ہم رسوا ہورہے ہیں۔ ہر کوئی بڑے جوش سے  تقریر کرتا اور اقبالؒ کے دو چار اشعار سے جذبات کو مزید تقویت دے کر داد پا رہا تھا۔ تقریریں سنتے � [..]مزید پڑھیں

  • شہزادوں کے جزیروں میں باغی

    میری سیاسی جہاں گردی میں استنبول کے مشرقی حصے میں بحیرہ مارمرا میں شہزادوں کے جزیرے ہمیشہ شامل رہے ہیں۔ بحیرہ مارمرا، دنیا کا سب سے چھوٹا سمندر ہے۔ تاریخ، سماج اور سیاست میں دلچسپی کے نمایاں اثرات میری جہاں گردی میں شروع دن سے شامل رہے ہیں۔ تفریحی سفر اور سیاحتی سفر میں زمین آ� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں جمہوریت پروان کیوں نہیں چڑھتی

    پاکستان میں جمہوریت ہروقت خطرات میں گھری رہتی ہے۔ انتخابات کے نتیجے میں حکومت بننے کو ہمارے ہاں مکمل جمہوریت سمجھ کر یہ یقین کرلیا جاتا ہے کہ بس اب ہم اپنی راہ پر چل نکلے۔ گو ہم بھارت کو اپنا دشمن تصور کرتے ہیں لیکن مثال ہم بھارت کی ہی دیتے ہیں کہ وہاں جمہوریت کا تسلسل ہے۔ اور خو [..]مزید پڑھیں