ٹیسٹ ٹیوب لیڈر شپ
- تحریر فرخ سہیل گوئندی
- 07/15/2017 2:58 PM
- 4501
وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے جے آئی ٹی کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے۔ انہوں نے کابینہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں عوام نے منتخب کیا ہے اور ایک سازشی ٹولہ اُن کے خلاف برسرپیکار ہے اور وہ اس ٹولے کے کہنے پر استعفیٰ نہ [..]مزید پڑھیں