فرخ سہیل گوئندی

  • مریم نواز اور بے نظیر بھٹو

    ذوالفقار علی بھٹو پچاس کی دہائی میں اقتدار کی سیاست میں داخل ہوئے۔ ایوب خان کے عروج کے وقت وہ پاکستان کے پہلے مقبول وزیرخارجہ اور پھر 1971 میں صدر اور 1973 میں وزیراعظم بن گئے۔ 5جولائی 1977 کو جب اُن کو اقتدار سے نکالا گیا، اُس وقت تک عام آدمی تو کجا اہم سیاسی وصحافتی حلقے  بھی اُن ک [..]مزید پڑھیں

  • باب العلم کا فقیر

    میں اکثر دوستوں کے ساتھ اور تقریبات میں اظہارِخیال کرتے ہوئے اپنا ہی ایک جملہ باربار دہراتا ہوں کہ تمہیں خوشیاں تخلیق کرنی چاہئیں۔ خوشیاں تلاش کرنے سے خوشی تخلیق کرنا زیادہ ممکن اور زیادہ اطمینان بخش احساس ہے۔ اور خوشی بڑی چھوٹی نہیں ہوتی، یہ بھی زندگی کے فلسفے کا اظہار ہوتی � [..]مزید پڑھیں

  • جنت نظیر بالقان

    بالقان میرے لیے ایک سحرانگیز سرزمین ہے۔ اس سحر کو میں نے پہلی مرتبہ ایسا چھوا کہ اس کا اثر ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا۔ اس وقت بالقان اشتراکیت کا مرکز مانا جاتا تھا۔ بلغاریہ جیسا سخت گیر اشتراکیت پسند اور سوویت یونین نواز ملک سے لے کر مارشل ٹیٹو کا یوگوسلاویہ، جو اشتراکیت کا ع� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سرزمینِ عرب میں رقصِ حرب

    9 ستمبر 2001 کو افغانستان میں افغان گوریلا احمد شاہ مسعود کی خبر سنی تو زبان سے بے اختیار یہ الفاظ نکلے، کسی بڑی بربادی کا آغاز ہونے والا ہے۔  فوراً منوبھائی کو اپنے اندیشے سے آگاہ کیا۔ دو ہی روز بعد 9/11 ہوا اور پھر جو ہوا وہ دہائیوں نہیں بھلایا جا سکتا۔ دنیا کی سب سے بڑی عسکری طا� [..]مزید پڑھیں

  • منوبھائی کو 30کروڑ چاہئیں!

    بچپن سے جن دو لوگوں کو بہت چاہا، وہ ہیں منو بھائی اور ڈاکٹر انور سجاد۔ جوان ہوا تو یہ چاہت عشق میں بدل گئی۔ ان دونوں سے تعارف پاکستان ٹیلی ویژن کی نشریات سے ہوا جو ٹیلی ویژن کی وساطت سے میرے دل میں اترے۔ ڈاکٹر انور سجاد کے ڈرامے اور اداکاری اور منوبھائی کا مشہورِزمانہ ڈرامہ جھوک [..]مزید پڑھیں

  • کیفے ومپی، اسرائیل کی پسپائی کا آغاز

    بچپن سے ہی جن ممالک کو دیکھنے کی خواہش ہوئی، اُن میں لبنان بھی شامل تھا۔ اور پھر یہ خواہش بے تابی میں اس وقت بدل گئی جب لبنان خانہ جنگی کا شکار ہوا۔ عالمی اور علاقائی طاقتوں نے اس خانہ جنگی میں بلاواسطہ اور بلواسطہ اپنا اپنا حصہ ڈالا۔ امریکہ، اسرائیل، شام، ایران، لیبیا اور دیگر [..]مزید پڑھیں

  • کیا فاطمہ بھٹو سیاست میں آئیں گی

    وقتاً فوقتاً یہ خبر پھیلتی ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور فاطمہ بھٹو کے ذریعے بھٹو خاندان میں پھیلی خلیج کم ہونے لگی ہے اور اس حوالے سے یہ خبر بھی پھیلائی جاتی ہے کہ دونوں شاید رشتۂ ازدواج میں بندھنے والے ہیں۔ کئی لوگ تو بڑے وثوق سے یہ بات کہتے ہیں۔ جن لوگوں کو بھٹو خاندان کے تنازع [..]مزید پڑھیں

  • چیف آف آرمی سٹاف کا دانش مندانہ فیصلہ

    ڈان لیکس کا معاملہ وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل باجوہ کی ڈیڑھ گھنٹہ پر مبنی ملاقات کے بعد اپنے انجام کو پہنچا۔ اس کے ساتھ ہی آئی ایس پی آر کی متنازع ٹویٹ بھی واپس لے لی گئی۔ اس معاملے کے منطقی انجام کے بعد ملک بھر میں نوازشریف حکومت کے مخالف لوگوں نے جو ردِعمل دیا، وہ منا� [..]مزید پڑھیں

  • آصف علی زرداری کی محلاتی اور عوامی سیاست

    پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے انداز میں عوامی رابطے بحال کرنے کے لیے پنجاب میں مہم کا آغاز کردیا ہے۔ مسلم لیگ (ن)، پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی اپنے انداز میں تین مختلف سیاسی ثقافتوں کی نمائیندہ ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی تاریخ بھرپور عوامی جدوجہد، عوامی مزاح� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے حضور

    میرے گزشتہ کالم ’’عمران خان کے تضادات‘‘ پر بھرپور ردِعمل سامنے آیا ہے۔ جو لوگ عمران خان کو مسیحا قرار دیتے ہیں، انہوں نے میرے تجزیے پر تنقید، اختلاف اور احتجاج بھی کیا۔ کچھ نے یہ بھی کہا کہ ہم آپ کی تحریروں کو پسند کرتے ہیں لیکن اگر آپ نے ایسا ہی لکھا تو ہم آپ سے نفرت � [..]مزید پڑھیں