فرخ سہیل گوئندی

  • عمران خان کے تضادات

    دھرنا، دھرنے پہ دھرنا، پانامہ اور پھر 10ارب روپے کی رشوت کا الزام، دھرنا۔ یہ عمران خان کی سیاست کا عنوان ہے۔ دو روز قبل انہوں نے فرمایا ہے کہ جب تک گاڈ فادر ہے، نظام نہیں بدلے گا۔ وہ نظام کا بدلنا ایک شخص کے بدلنے سے تعبیر کیے بیٹھے ہیں۔ اگر وہ یہ سمجھتے ہیں کہ نوازشریف کو اتار کر [..]مزید پڑھیں

  • حکمران طبقات کا تصادم اور حدود

    پوری قوم پانامہ کیس کے فیصلے کے انتظار میں تھی۔ خصوصاً وہ لوگ جنہوں نے 2013 میں پہلی مرتبہ ایک سیاسی جماعت کے طور پر قومی اسمبلی میں اتنی بڑی تعداد میں منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ یعنی پاکستان تحریک انصاف، اس کے ووٹرز، اس جماعت کی قیادت اور اس جماعت سے وابستہ عام لوگ۔ اس جماعت س [..]مزید پڑھیں

  • عوامی انقلاب، عدالتوں سے نہیں عوام سے

    وزیراعظم نوازشریف اور ان کے بچوں کے خلاف پانامہ کیس کا فیصلہ آنے سے پہلے میرے سیل فون پر متعدد پیغامات موصول ہوئے۔ یہ پیغامات ’’مختلف عدالتی فیصلے تھے‘‘۔  کسی میں وزیراعظم کو نااہل، کسی میں اُن کو مکمل بری اور کسی میں منقسم فیصلہ درج تھا۔ ایسے پیغامات یقیناً آٹھ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ترکی صدارتی طرزِحکمرانی کی طرف

    ترکی کل 16اپریل کو اپنی تاریخ کا اہم ترین فیصلہ کرنے والا ہے۔ 1923 میں جمہوریہ کے قیام کے بعد کل ہونے والا ریفرنڈم ترکی میں طرزِ حکمرانی کا فیصلہ کرے گا۔ پارلیمانی جمہوریت یا  ایک مضبوط صدارتی نظام۔ 1923 کے بعد ترکی میں پارلیمانی جمہوریت نے اختیارات کی تقسیم کا ایک طویل سفر طے [..]مزید پڑھیں

  • شام کا تنازع، نئی سرد جنگ میں شدت

    شام پر امریکی میزائل حملوں کے بعد یہ بات غلط ثابت ہوگئی ہے کہ امریکہ، مشرقِ وسطیٰ سے نکلنا چاہتا ہے اور یہ کہ وہ اب  عالمی تنازعات میں دخل اندازی نہیں کرے گا۔ کیا شام کا مسئلہ بشارالاسد کو اقتدار سے باہر کرنا ہے۔ اگر ایسا ہے تو پھر عراق اور لیبیا کی مثالیں ہمارے سامنے ہی� [..]مزید پڑھیں

  • سوشل میڈیا سے انقلاب کی امیدیں

    2002 میں الیکٹرانک میڈیا سرکاری کنٹرول سے نکل کر پرائیویٹ سیکٹر تک پھیلا اور دہائیوں سے سرکار کا خبر نامہ سنتے کانوں نے پرائیویٹ چینلز پر ناقابل یقین بحثوں کو دیکھا اور سنا، تو لوگوں نے رائے بنا لی کہ میڈیا آزاد ہوگیا۔ اور یہ کہ اب قوم کی تقدیر بدل جائے گی۔ عرصے سے ایک ہی طرز کی خ� [..]مزید پڑھیں

  • روسی صدر پوتن، مردِ آہن

    پاکستان کے سمندری ساحلوں کے گرم پانیوں تک پہنچنے کی غیرممالک کی تاریخ سوویت یونین کے قیام سے قبل کی ہے۔ جو لوگ یورپی تاریخ پر گرفت رکھتے ہیں، وہ یورپ اور روس کے صدیوں پرانے تصادم اور کشمکش سے بخوبی آگاہ ہیں۔ گرم پانیوں تک روس کی رسائی کو ناممکن بنانا یورپ کی پرانی کوششوں میں سر� [..]مزید پڑھیں

  • آصف علی زرداری کی سیاست

    پاکستان کی سیاست کے اپنے ہی ڈھنگ ہیں۔ فوجی حکومت ہو یا سول ، اس میں عوام کی سیاست کی بجائے اقتدار کی سیاست کا ہی راج ہوتا ہے۔ گو سول حکومتیں جمہوریت کے ادوار میں عوام کا ذکر اپنے بیانات اور خطابات میں بڑے زور سے کرتی ہیں لیکن عملاً سول حکومتیں بھی اقتدار میں داخل ہونے اور رہنے کے [..]مزید پڑھیں