کیا پھر کوئی سیاسی سکائی لیب گرنے کو ہے؟
- تحریر ایم ایم ادیب
- 01/30/2021 5:48 PM
- 4430
اندھا تعصب اور بے لگام نفرت انسان کے وقار اور عزت کو مجروح کر دیتے ہیں۔ یہ احساس کی بیداری ہوتی ہے جو انسان کو اپنے اندر پیدا ہونے والے ان امراض سے آگاہ کرتی ہے۔ تاہم اس کا تعلق جذبے کے ساتھ جڑا ہوتا ہے جو اگر نفرت سے لت پت ہوتولاعلاج ہوتاہے ۔ ان دنوں ہمارے سیاسی قائدین ایسی ہی � [..]مزید پڑھیں