انیس احمد کا ناول ’نکا‘: روہی کی تہذیب کا قصہ
- تحریر ڈاکٹرمحمد امین
- 09/29/2019 11:39 AM
- 28160
’ کبھی دریااورہوائیں بھی بکتی ہیں،انہیں تو اللہ سائیں چلاتا ہے‘ (صفحہ 414) ’نکا‘ انیس احمد کا دوسرا ناول ہے ۔ انیس احمد ادیب ، صحافی اور براڈکاسٹر ہیں۔ آج کل ناروے میں مقیم ہیں۔ ’نکا‘ دریائے ستلج کے کنارے آباد غریب لوگوں کی بستیوں کی کہانی ہے۔ اس کہانی کامنظ [..]مزید پڑھیں