ہمارے پاس ہتھیار ہیں، خلیجی ممالک کے پاس دولت: جلد یا بدیر انہیں ملنا ہی تھا
- تحریر خرم حسین
- 09/18/2025 4:32 PM
اگر آپ نے غور نہیں کیا تو بتادیں کہ ایسا لگتا ہے کہ جیسے پاکستان کسی انتہائی بڑی پیش رفت کے لیے تیار ہورہا ہے۔ ہلچل مچ رہی ہے اور یہ ماضی سے بالکل مختلف ہے۔ ماضی میں پاکستان نے جب جب عظیم طاقت امریکا کی خارجہ پالیسیز میں اپنا کردار ادا کیا تو اسے امریکا کی جانب سے ہتھیاروں اور [..]مزید پڑھیں