خرم حسین

  • کیا حکمران ملک چلانے کو مذاق سمجھتے ہیں؟

    یہ بات قابلِ غور ہے کہ تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں دوسری مرتبہ غذائی اشیا کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ سال بھی جب اسی قسم کی صورتحال درپیش تھی تو حکومت نے اس معاملے پر تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔ آپ کو یاد ہوگا کہ رواں سال اپریل میں بہت شور شرابے کے ساتھ گندم اور چ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہمیں دوسری عالمی جنگ جیسے حالات کا سامنا ہے

    کورونا وائرس کے خلاف گزشتہ کئی دنوں سے جاری لڑائی کے دوران (مجھ سمیت) بہت سے لوگ مسلسل یہ سوچ رہے ہیں کہ حکومت واضح حکمتِ عملی کے ساتھ سامنے کیوں نہیں آرہی؟ حکومت کیوں یہ بتانے سے قاصر ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے کون سے اقدامات ضروری ہیں۔ یہ بات اس لیے کہی جارہی ہے کہ اب تک وزی [..]مزید پڑھیں

  • فیصل واڈا کا بھدا مذاق

    جب ملک کا وزیر برائے آبی وسائل روزانہ لیٹ نائٹ ٹی وی شوز میں آکر خود کو مسخرا بنانے میں مصروف ہوگا تو ایسے میں کون اس بات کو یاد رکھنا چاہے گا کہ پاکستان میں پانی کی قلت کا مسئلہ سنگین ترین صورت اختیار کرچکا ہے۔ عمران خان نے قوم سے کیے گئے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ اس وقت پانی ک [..]مزید پڑھیں

  • اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی؟

    خاموشی کو شاید ہی پہلے اتنا زیادہ شور مچاتے دیکھا ہے۔ ایک ایسی حکومت جس نے اقتدار سنبھالنے سے پہلے پورے زور و شور سے یہ وعدے کیے تھے کہ وہ لوٹی ہوئی دولت واپس لائے گی، اس کی ایک ایسے وقت میں خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے، جب لندن میں اتنی بڑی مچھلی پکڑی جاچکی ہو۔  اور ضبط شدہ رقم کو [..]مزید پڑھیں

  • ’برائے مہربانی اپنی آواز دھیمی رکھیں‘

    گزشتہ ہفتے ممتاز تاجروں کے وفد اور آرمی چیف کے درمیان ہونے والی ملاقات کے حوالے سے جو ایک بات ہم جانتے ہیں وہ یہ کہ یہ ملاقات ایک حقیقت ہے اور اس میں کوئی شک و شبہ نہیں۔ اور جو بات ہم نہیں جانتے ہیں وہ یہ کہ آیا تاجروں کو اس ملاقات کے لیے مدعو کیا گیا تھا یا پھر تاجروں نے اس ملا [..]مزید پڑھیں

  • کَسی ہوئی معیشت اور ابھرتی ہوئی بے چینی

    کئی لحاظ سے ہم ایڈجسٹمنٹ کے زبردست نقطہ عروج پر پہنچ رہے ہیں۔ گزشتہ برس جب یہ حکومت اقتدار میں آئی تھی تب سے ہر شخص کو علم تھا کہ یہ حکومت ٹیکسوں اور شرح سود میں اضافہ، کرنسی کی قدر میں کمی اور اخراجات میں کٹوتی کرے گی۔ یہ پالیسیوں کا ایک ایسا بنیادی پیکج ہے جسے اقتصادی ماہرین [..]مزید پڑھیں