بلاول صاحب! 18ویں ترمیم کو بچانے کے لیے ضد اور نعرے کافی نہیں
- تحریر اشعر الرحمٰن
- 05/02/2020 4:49 PM
- 4370
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی حکومت نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران 18ویں ترمیم کی طرف توجہ دلانے کے لیے پیپلزپارٹی کے ساتھ اپنے غیرمعمولی اختلافات کو استعمال کیا ہے۔ یہ دیکھنے میں آ رہا ہے کہ حکمراں جماعت ایک بار پھر سرگرم نظر آنے والے اسد عمر کی قیادت میں 18و� [..]مزید پڑھیں