عدنان خان کاکڑ

  • حلیم سے دلیم بنا تو کریم سے کیا بنا؟

    خدا کا شکر ہے کہ اب ہماری نسل کے عام لوگ بھی مذہب کی اتنی عقیدت سے تطہیر کر رہے ہیں جتنی ہم سے پچھلی نسل کے بڑے بڑے عالم بھی نہ کر سکے۔ اب اسی لفظ ”خدا“ کو دیکھ لیں۔ ہمارے بڑے خدا حافظ کہتے تھے۔ الحمدللہ اب اسے اسلامی کر کے اللہ حافظ کر دیا گیا ہے۔ بڑے بڑے علما قرآن کے اردو تر� [..]مزید پڑھیں

  • کپتان ساتوں کی ساتوں سیٹیں جیتے گا

    کپتان نے نو حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا اور اب کل سولہ اکتوبر کو سات حلقوں سے واقعی الیکشن لڑ بھی رہا ہے۔ یہ حلقے کراچی سے پشاور تک پھیلے ہوئے ہیں۔ یوں کپتان کو بھاگ بھاگ کر پشاور، مردان، چارسدہ، ننکانہ صاحب، لائلپور اور کراچی کے عوام کو حق دکھانا پڑ رہا ہے۔ اپوزیشن کے ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز شریف کی متنازع ٹویٹ کے پیچھے چھپی گہری چال

    ابھی کل چودہ جون 2022 کو میاں نواز شریف نے مندرجہ ذیل ٹویٹ کی ”میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں۔ نہیں چاہتا کہ اپنے پیاروں کے بارے میں جو صدمے مجھے سہنا پڑے، وہ کسی اور کو بھی سہنا پڑیں۔ ان کی صحت کے لیے اللہ تعالی سے دعاگو ہوں۔ وہ واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت فرا [..]مزید پڑھیں

  • مہیب وطن لوگوں سے خوف کھانا چاہیے

    آپ سوشل میڈیا کی وال یا کسی ڈھابے پر اپنے دوستوں سے گفتگو کر رہے ہوں کہ آلو بہت مہنگے ہو گئے ہیں، پٹرول کی قیمت کو آگ لگی ہوئی ہے، انڈیا طاقتور ہوتا جا رہا ہے، امریکہ کی اندھی مخالفت ہمیں لیبیا بنا دے گی، آج ڈھابے کی چائے میں پتی ہلکی ہے۔ اور ایسے میں اچانک کوئی اجنبی دھم سے آن ک [..]مزید پڑھیں

  • چودھریوں کا بھرا میلہ لٹ گیا

    کیا سماں تھا۔ چودھریوں کے ڈیرے پر ملاقاتیوں کی لین ڈوری بندھی تھی۔ مولانا رخصت ہوتے تو آصف زرداری آتے۔ زرداری جاتے تو مولانا پھر آ جاتے۔ انتہا تو یہ ہوئی کہ شہباز شریف کو اپنی بڑی سی انا ایک طرف رکھ کر خود چل کر چودھری کے ڈیرے پر سلام کرنے آنا پڑا۔ ویسے تو کپتان کبھی نہیں گھبرا [..]مزید پڑھیں

  • پرویز خٹک سگریٹ پینے گئے تھے

    کل منی بجٹ پیش کرنے سے قبل تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ اچانک سوشل اور غیر سوشل میڈیا پر خبریں گرم ہو گئیں کہ پرویز خٹک نے گویا بغاوت ہی کر دی ہے۔ خبریں اڑیں کہ پرویز خٹک نے کپتان کو کہا کہ آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا ہے، خیبرپختونخوا میں گیس پر پابندی ہے، گیس ب� [..]مزید پڑھیں