عدنان خان کاکڑ

  • حلیمہ سلطان اور بدقسمت کپتان

    اس بات پر تو سب متفق ہیں کہ کپتان کے سینے میں قوم کا بے پایاں غم ہے۔ وہ صدق دل سے اس بدقسمت قوم کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہے۔ ورنہ وہ صرف کمنٹری کر کے ہی سالانہ اربوں ڈالر کما سکتا تھا۔ اور جتنا وہ ہینڈسم ہے، وہ ماڈلنگ کر کے اس سے ڈبل رقم کما سکتا تھا اور بادشاہوں کی طرح عیش و عشرت میں س [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فواد کا فساد اور مفتی منیب کا حساب

    ہر عید رمضان پر چاند دکھائی دینے پر فساد برپا ہوتا ہے۔ ہر بڑے گروہ کو دوسرے گروہ کا چاند دکھائی نہیں دیتا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب اپنا چاند اس وقت دیکھتے ہیں جب ان سے ایک دن قبل ہی پشاور کی مسجد قاسم خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی اپنا چاند دیکھ چکے ہوتے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • معصوم ماریہ بی، کورونا کک اور پنجاب پولیس

    مشہور و معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی کے ساتھ پنجاب پولیس نے کچھ اچھا نہیں کیا۔ چغتائی لیب والوں نے انہیں بتایا تھا کہ ماریہ بی کے گھر میں کورونا کا ایک کنفرم مریض ہے تو اس میں پریشانی کی بھلا کیا بات تھی؟ سکون سے وقت لے کر ہفتے دس دن بعد چلے جاتے اور خیر خیریت پوچھ لیتے۔ یہ کیا ک� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف نے کم تنخواہ میں کیسے گزارا کیا؟

    وزیراعظم عمران خان صاحب نے مہنگائی کا شکوہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تنخواہ میں ان کا گزارا نہیں ہوتا۔ وزیراعظم کی مارچ 2019 کی تنخواہ کی رسید اخبارات میں شائع ہوئی تھی جس کے مطابق انہیں تقریباً دو لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ ملتی ہے۔ اسمبلی کے اجلاس وغیرہ کے سلسلے میں کچھ اوپر کے پیسے [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی شہری اب کرپشن سے پریشان نہیں ہیں

    جب کپتان نے کرپشن کے خاتمے کے نعرے کے ساتھ کارزارِ سیاست میں قدم رکھا تھا تو کسی کو یقین نہیں آیا تھا کہ اتنے زیادہ کرپٹ معاشرے میں کوئی شخص کرپشن کا خاتمہ کر سکتا ہے۔ مگر یہ دنیا دار لوگ بھول گئے کہ جس برگزیدہ حکمران کے سر پر بزرگوں کا ہاتھ ہو وہ ناممکن کو ممکن بنا کر دکھا دیتا [..]مزید پڑھیں

  • وکلا کے سب ہی دشمن ہوئے کھڑے ہیں

    وکلا نے پی آئی سی پر حملہ کر دیا۔ ڈاکٹروں کی پارٹی میں گیٹ کریش کر کے شامل ہوئے اور مریضوں سے بھی ملے۔ وکلا کی مانیں تو وہ تو محض مریضوں کی عیادت کر رہے تھے لیکن میڈیا کی رپورٹس اور سوشل میڈیا کی ویڈیوز دکھا رہی ہیں کہ وہ ان کا علاج کر رہے تھے۔ بہت سے مریض تو چند منٹ کے اندر اندر ہی [..]مزید پڑھیں

  • دفاعی منصوبہ بندی

    جوانوں کے چہرے جوش سے تمتما رہے تھے۔ ان میں سے کچھ اپنے ہتھیار سہلا رہے تھے، کچھ فخر سے سر بلند کیے کھڑے تھے اور اپنے کمانڈر کی طرف پرعزم انداز میں دیکھ رہے تھے کہ وہ حکم دے اور وہ بجا لائیں۔ ان کی برسوں کی سروس کے بعد آخر وہ لمحہ آ گیا تھا جس کے وہ منتظر تھے۔ آخر کمانڈر گویا ہوا۔ [..]مزید پڑھیں