عدنان خان کاکڑ

  • کوئی بھی پاکستانی جاہل اور جنونی نہیں ہو سکتا

    یہود و نصاری کی جانب سے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی جاتی ہے کہ ایک پاکستانی خواہ ان پڑھ ہو یا پی ایچ ڈی، عمومی معاشرتی رویے میں وہ جہالت کا مظاہرہ کرنے سے نہیں چوکتا ہے۔ صیہونی میڈیا کے زیر اثر ٹی وی پر دکھایا جا رہا ہے کہ سڑک پر مہنگی ترین گاڑی بھی اسی بدنظمی سے چلتی ہے جس طرح پیدل شخ� [..]مزید پڑھیں

  • کوئی بھی پاکستانی کرپٹ نہیں ہو سکتا

    یہود و ہنود یہ خبریں پھیلاتے ہیں کہ مملکت خداداد میں معمولی کلرک سے لے کر انتہائی اوپر تک رشوت لی جاتی ہے۔ تھانے بکتے ہیں۔ پولیس والے پیسے کھاتے ہیں۔ رشوت لے کر ناجائز ترین کام بھی کر دیے جاتے ہیں۔ ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ ایسا کچھ نہیں ہوتا ہے اور یہ سب جھوٹے الزامات ہیں۔ یہ س� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انڈین اتنے کرپٹ کیوں ہیں؟

    (کچھ عرصہ پہلے دنیا کے سب سے کم کرپشن والے ملکوں میں سے ایک، نیوزی لینڈ کے ایک باشندے برائن نے  انڈیا میں اتنی کرپشن کیوں ہے، کے عنوان سے ایک مضمون لکھا تھا۔  یہ مضمون کافی مشہور ہوا۔ لاہور سے شائع ہونے والی ویب سائٹ “ہم سب“ کے معاون مدیر عدنان خان کاکڑ نے [..]مزید پڑھیں

  • میں چور نہیں ہوں: ایک لیڈر

    ستر کی دہائی میں ایک گورے لیڈر کا بیان بہت مشہور ہوا تھا کہ ’میں چور نہیں ہوں‘۔ بعد میں چوری پکڑے جانے پر اسے استعفی دینے پر مجبور ہونا پڑا تھا۔ کتنی بھد اڑی تھی اس کی۔ آج تک اس کی قوم کو یہ طعنے دئے جاتے ہیں کہ تمہارا لیڈر کہتا تھا کہ میں چور نہیں ہوں، اور بعد میں وہ پکڑا گیا [..]مزید پڑھیں

  • حکیم مسیح الملک لاہوری

    دنیا بھر کا علاج کرنے والے حضرت مسیح الملک لاہور کا تن و توش ایسا ہے کہ انہیں دیکھتے ہی بندہ احتیاطاً سانس بھی آہستہ لینے لگتا ہے کہ لگتا یہی ہے کہ ذرا سی تیز ہوا سے بھی توازن کھو کر زمین پر گر سکتے ہیں۔ اس خدشے کو تقویت اس بات سے بھی ملتی ہے کہ وہ پنکھے کی بجائے ایئر کنڈیشنر استعم [..]مزید پڑھیں

  • ہماری علمی برتری اور امریکی الو

    خدا کا شکر ہے کہ ہم دنیا کی باعلم ترین قوم ہیں۔ دنیا اپنا بڑے سے بڑا عالم اٹھا کر لے آئے، ہمارا گیا گزرا طالب علم چھوکرا بھی اس سے علم میں بالاتر ہوتا ہے۔ زیادہ وقت نہیں گزرا کہ عظیم سائنسدان آغا وقار صاحب نے نیوٹن کے قوانین کے پرخچے اڑا کر پانی سے کار چلا دی تھی۔ چند لوگوں نے اس � [..]مزید پڑھیں

  • لاہور لٹریری فیسٹیول

    جمعے ہفتے اور اتوار کو ہونے والے لاہور لٹریری فیسٹیول کا این او سی، لاہور کی انتظامیہ کی طرف سے عین موقعے پر کینسل کر کے اس کو درہم برہم کرنے کا انتظام کیا گیا۔ اس پر اپنے سیشن میں ممتاز ناولسٹ محمد حنیف صاحب نے کیا ہی خوب تبصرہ کیا، کہ فیسٹیول کے سڑک کے پرلی طرف  (الحمرا) سے اس [..]مزید پڑھیں