دریائے نیل کی دلہن
- تحریر ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی
- 12/26/2020 1:36 PM
- 16790
مشہور یونانی مؤرخ ہیرودوتس نے درست ہی کہا ہے کہ :’’مصر دریائے نیل کی بخشش ہے‘‘۔ بے شک دریائے نیل ، جو دنیا کا سب سے لمبا دریا ہے، مصر کی عظیم تہذیب میں بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ اس کی وادی میں لوگ رہتے، بستے تھے اور اس کے کناروں پر بڑی بڑی تہذیبیں پروان چڑھیں۔ قدیم [..]مزید پڑھیں