عمران خان کا کھیل ختم
- تحریر نجم سیٹھی
- 12/20/2022 5:42 PM
کچھ عرصہ پہلے تک کیوبا کے انقلابی رہنما، فیڈل کاسترو ”قوم کے نام“ سب سے زیادہ تقاریر کرنے کا عالمی ریکارڈ رکھتے تھے۔ اب ہمارے مقامی ہیرو، عمران خان یہ ریکارڈ توڑنے پر تلے ہوئے ہیں۔ انہوں نے ایک تقریر، انٹرویو، خطاب یا ایک بریفنگ تیار کر رکھی ہے جو کم و بیش ایک سال سے روزان [..]مزید پڑھیں