نجم سیٹھی

  • کیا ہتھیاروں کو الوداع کہنے کا وقت آگیا؟

    لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ڈی جی آئی ایس آئی سے کور کمانڈر پشاور بناناایک اہم پیش رفت ہے۔ گزشتہ بدھ کو آئی ایس پی آر نے اس کا اعلان کردیا تھا لیکن وزیر اعظم کے دفتر سے اس کے نوٹی فی کیشن کا تاحال انتظار ہے۔ اور یہ نوٹی فی کیشن آئینی ضرورت ہے۔ اگرچہ یہ تبادلہ غیر متوقع نہیں کیوں ک� [..]مزید پڑھیں

  • بہترین انتقام

    سترہ ستمبر کو نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آخری لمحات میں، کسی پیشگی اطلاع کے بغیر یک طرفہ طور پر یاکستان میں کرکٹ سیریز منسوخ کردی ۔ اس فیصلے نے جہاں پاکستانی کرکٹ شائقین کو مشتعل کردیا وہیں دنیا بھر میں کرکٹ کے کئی سابق کھلاڑی اور مبصرین حیران رہ گئے۔ وزیر اعظم پاکستان، عمران خان [..]مزید پڑھیں

  • مشکل وقت

    اسٹبلشمنٹ کے لیڈرتسلیم کرتے ہیں کہ نئی طالبان حکومت کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔ نیز اُنہیں خدشہ ہے کہ اگر کابل حکومت ان مسائل پر قابو پانے میں ناکام رہی توپاکستانی ریاست اور معاشرے کواس کے شدید سیاسی اور عسکری ردعمل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یہ بات قابل غور ہے۔ عالمی برداری � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آئینی بدعنوانی

    2013میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے ”کرپشن انڈکس“ پر پاکستان179 ممالک میں 127 ویں درجے پر تھا۔ نواز شریف کے دور (2014-18) میں اس کا درجہ کچھ بہتر ہوکر 117 تک آگیا۔ تو کیا پاکستان اور اُس وقت کا حکمران ”کم بدعنوان“ تھے؟ گزشتہ تین برسوں میں عمران خان کے دور حکومت (2018-2020) میں پاکستان [..]مزید پڑھیں

  • اگلے انتخابات میں دھاندلی کے امکانات

    میڈیا میں ہرروز عمران خان کی کوئی نہ کوئی تصویر ہوتی ہے جس میں وہ کسی نئے  ’ترقیاتی منصوبے‘ کا فیتہ کاٹ رہے ہوتے ہیں یا نقاب کشائی میں مصروف ہوتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ اُن پر لوگوں کا دل جیتنے کے لیے شہبا زشریف جیسا  ’فعال حکمران‘ بننے کا جنون طاری ہے۔ نئے وزیر خ� [..]مزید پڑھیں

  • طالبان اورانسداد دہشت گردی کے امکانات

    بہت سے پاکستانی جوش سے وارفتہ ہورہے ہیں کہ امریکا کو افغانستان میں بجا طور پر سز ا ملی ۔ یہ بات قابل فہم ہے۔ 1990 کی دہائی میں امریکیوں نے پاکستان سے منہ موڑلیا ۔ ایٹمی پروگرام کی وجہ سے اس پر پابندیاں عائد کردیں ۔ پھر 2000 کے بعد ڈومورکا حکم دیا جانے لگا۔ حقانی نیٹ ورک کے حوالے سے � [..]مزید پڑھیں

  • دنیا کو ہلا دینے والے دس دن

    افغان طالبان نے گفتگو جاری رکھی اور جنگ بھی۔ اور وہ جیت گئے۔ امریکی باتیں کرتے اور بھاگتے رہے۔ اور وہ جنگ ہار گئے۔ اس انجام کی پیش گوئی 2020میں کی جا چکی تھی جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کا اعلان تو کردیا لیکن کابل میں تمام دھڑوں کی شمولیت رکھنے والی نگران حکومت قائم نہ [..]مزید پڑھیں

  • بیانیے اور نواز شریف کی سیاست

    کیا، جیسا کہ شیخ رشید کی پیش گوئی ہے، نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان اختلافات کی دراڑ نمودار ہوچکی جو پاکستان مسلم لیگ ن کو تقسیم کردے گی؟ اگر ایسا ہوتا ہے تو کیا اسٹبلشمنٹ اور تحریک انصاف ہمیشہ ایک صفحے پر رہیں گے؟ نہیں۔ ایسا نہیں ہے۔ شریف برادران کے درمیان حکمت عملی کی ح [..]مزید پڑھیں

  • ہم دیکھیں گے۔۔۔

    الیکشن کمیشن آزاد جموں کشمیر کے مطابق 45 میں سے 25 نشستیں جیت کر پاکستان تحریک انصاف گزشتہ اتوار کو ہونے والے ریاستی انتخابات میں کامیاب جماعت قرار پائی ہے۔ گیارہ سیٹوں کے ساتھ پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر، جب کہ مسلم لیگ ن صرف چھے سیٹیں ہی حاصل کرپائی ہے۔  زیادہ تر سیاسی مبصری� [..]مزید پڑھیں

  • آزاد جموں کشمیر انتخابات کی پیش گوئی

    مریم نواز آزاد جموں کشمیر کا طوفانی انداز میں انتخابی دورہ مکمل کر چکیں۔ جذباتی ہجوم والہانہ انداز میں اُن کے گرد پتنگوں کی طرح جمع تھا۔ توانائی اور سکت ایسی کہ بعض اوقات ایک دن میں تین تین جلوس۔ جہاں بھی گئیں، عوام نے دل کھول کر استقبال کیا۔  آزاد جموں کشمیر نے شاید ہی کبھ� [..]مزید پڑھیں