نجم سیٹھی

  • کابل کشمکش: ایشیائی یا افغان حل؟

    ستمبر میں افغانستان سے امریکی او ر نیٹو دستوں کے حتمی انخلا سے پہلے طالبان کی افغانستان میں تیز پیش قدمی خطے کے کسی بھی ملک سے زیادہ پاکستان کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔ اسٹبلشمنٹ نے حکومت، حزب اختلاف اور میڈیا کو مشکل صورت حال اور ممکنہ سخت فیصلوں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے اُ [..]مزید پڑھیں

  • ناراض بلوچوں سے مفاہمت؟

    وزیر اعظم عمران خان نے”بلوچستان میں مفاہمت اور ہم آہنگی کی فضا“پیدا کرنے کے لیے تحریک انصاف حکومت کی اتحادی جماعت، جمہوری وطن پارٹی کے شاہ زین بگٹی کو وزیراعظم کا خصوصی معاون مقرر کیا ہے۔ وزیر اعظم نے یہ اعلان صوبے میں ”ترقیاتی“ کاموں جائزہ لیتے ہوئے گوادر کے دورے � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان اور پاکستانیت

    عمران خان نے ”پاکستانیوں“ کو شعوری طور پر خود کو ”پاکستانیت“ کے رنگ میں رنگنے کی تلقین کی ہے تاکہ آزاد اور خود مختار اقوام کی عالمی مارکیٹ میں اُنہیں عزت افزائی حاصل ہو اور قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے۔ تاہم اس تصور کا کھوج لگانے سے کچھ پریشان کن سوالات اٹھتے ہیں، لیک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تاریخ کا بوجھ

    وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حالیہ دنوں کچھ پریشان کن بیانات دیے ہیں۔ ان کے نتیجے میں ملک میں اور بیرون ملک اشتعال پھیلا۔ لوگوں نے غم و غصے کے علاوہ تشویش اور مایوسی کااظہار کیا۔ لیکن دونوں راہ نما اپنے بیانات پر قائم ہیں۔ عمران خان سوچتے ہیں کہ پاکست� [..]مزید پڑھیں

  • عمران حکومت: پانی کہاں مرتا ہے؟

    تین دن تک ایوان چلانے کے بعد سپیکر قومی اسمبلی، اسد قیصر پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کرنے پر مجبور ہوگئے۔ وجہ یہ تھی کہ حکومتی بنچوں نے قائد حزب اختلاف، شہباز شریف کو 2021 کے بجٹ پر تقریر کرنے کی اجازت نہیں دی۔  اراکین قومی اسمبلی کی طرف سے بازاری رویہ دیکھنے میں آیا۔ ایک دوسرے پ� [..]مزید پڑھیں

  • نام تو لیا جائے گا

    پاکستانی میڈیا نے اپنی آزادی اور بچاؤ کی ایک طویل اور مشکل لڑائی لڑی ہے۔ اس نے آمرانہ مزاج سول ملٹری حکومتوں، انتہا پسند جنگجوؤں، نسل پرست شدت پسندوں، بنیاد پرست دہشت گردوں اور فسادی طالبان کے غضب کا سامنا کیا، بھاری جرمانے ادا کیے۔ سرعام کوڑے کھائے، طویل قید و بند کی صعوبت [..]مزید پڑھیں

  • ٹروجن ہارس

    ایک مرتبہ پھر پاکستان کو سیاسی عدم استحکام اور غیر یقینی پن کا سامنا ہے۔ اپنی پانچ سالہ آئینی مدت کا نصف مکمل کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کی ہائبرڈ حکومت کو اپنے بقا کا مسئلہ درپیش ہے۔  اس نے معیشت کا دھڑن تختہ کر دیا، کوویڈ پر سنگین لاپرواہی برتی اور حزب اختلاف کو سیاسی � [..]مزید پڑھیں

  • کھیل تبدیل ہوا چاہتا ہے

    ہائبرڈ بندوبست بے نقاب ہو رہا ہے۔ ایسا اس لیے نہیں ہو رہا کہ متحدہ حزب اختلاف اسے زمین پر پٹخنے میں کامیاب ہو گئی، بلکہ اس لیے کہ عمران خان اپنے پاؤں پر خود کلہاڑا مار رہے ہیں۔ تین برس سے بھی کم عرصے میں اُنہوں نے حزب اختلاف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا جاری رکھا، عوام کو مشت� [..]مزید پڑھیں

  • کچھ اُدھر کا بھی اشارہ ۔۔۔

    پاکستان کی خارجہ پالیسی کو کندھا دینے والے ایک صفحے پر دکھائی نہیں دیتے۔ یہ جی ایچ کیو،وزیر اعظم آفس اور دفتر خارجہ ہیں جن کی نمائندگی بالترتیب جنرل قمر جاوید باجوہ، عمران خان اورشاہ محمود قریشی کرتے ہیں ۔ یہ مضحکہ خیز صورت حال شاید ہی کسی اور جگہ اتنی واضح ہو جتنی بھارت کے حوا [..]مزید پڑھیں

  • الٹی گنتی گننے والے

    جولائی 2018 میں عمران خان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے میں ابھی چند دن باقی تھے۔ آرمی چیف، جنرل قمر جاوید باجوہ نے مشورہ دیا کہ بطور نئے وزیراعظم وہ حسب روایت سب سے پہلے ریاض کا دورہ کریں۔ اس کے بعد چین کا لازمی دورہ بھی کریں۔ عمران خان نے جنرل باجوہ کی تجویز سے اتفاق کیا کیوں کہ [..]مزید پڑھیں