نجم سیٹھی

  • اچھا مقصد، خراب طریق کار

    آرمی چیف، جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے قومی سلامتی کی تزویراتی جہت کا از سر نو تعین چاہتے ہیں۔ خاص طور پر جس کا تعلق بھارت اور کشمیر تنازع سے ہے اور جو عشروں سے پاکستان کے قومی اہداف پر حاوی ہے۔  جنرل باجوہ کا کہنا ہے کہ نئے معاشی، سیاسی اورعلاقائ [..]مزید پڑھیں

  • !لبیک! لبیک! لبیک

    گزشتہ ہفتے دوعشروں میں پہلی مرتبہ مارشل لا کے ہیولے اسلام آباد کی فضاؤں میں منڈلاتے دکھائی دیے۔ ریاست اور معاشرے کوکسی مقبول مرکزی دھارے کی جماعت یا قوم پرست، نسلی یا علیحدگی پسند جماعت یا غیر ملکی شہ پر دہشت گردی کرنے والے گروہ، جیسا کہ تحریک طالبان پاکستان یا القاعدہ کی طرف [..]مزید پڑھیں

  • نئے میدان کے لیے نئے گھوڑوں کی ضرورت

    بھارتی میڈیا بیک چینل رابطوں کی کہانیوں سے بھرا ہواتھا۔ کہا رہا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے دوطرفہ تعلقات کو معمول کی سطح پر لانے کے لیے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے کسی قسم کی ثالثی کی ہے۔ پاک بھارت تعلقات میں اگست 2019 میں اس وقت تلخی آگئی جب بی جے پی حکومت نے آرٹیکل 370 کو � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بیرونی عوامل کا داخلی پالیسیوں پر اثر

    اندرونی ذرائع کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف، جنرل قمر جاوید باجوہ نے حال ہی میں تحریک انصاف کے چھے وفاقی وزرا کو بلا کر ان سے دو ٹوک لہجے میں کچھ باتیں کی ہیں : ( 1 ) تحریک انصاف حکومت کی مایوس کن کارکردگی عوامی اشتعال کا باعث بن رہی ہے۔ چنانچہ ایسی حکومت عوام پر مسلط کرنے پر اسٹبلشمن [..]مزید پڑھیں

  • بگڑے ہوئے گھرکی درستی

    پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی حالیہ پیش رفت نے جنگجوؤں اور امن پسندوں، دونوں حیران کردیا ہے۔ 2016 میں بھارت نے لائن آف کنٹرول کے اس طرف، پاکستانی علاقے میں مبینہ دھشت گردوں کے ٹھکانوں پر ”سرجیکل سٹرائیک“ کا دعویٰ کیاتھا۔ اس کے بعد سے بھارت نے لائن آف کنٹرول کو بہت جارح [..]مزید پڑھیں

  • گیم ابھی بھی آن ہے

    تحریک انصاف فتح کے ترانے گا رہی ہے۔ میڈیا پر بھی کم و بیش اتفاق پایا جاتا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو سخت جھٹکا لگا ہے ۔ آصف زرداری کا پی ڈی ایم میں شامل دیگر نو جماعتوں، خاص طور پر نواز شریف سے کچھ معاملات پر سخت اختلاف سامنے آیا جس نے لانگ مارچ اور پارلیمنٹ سے ا [..]مزید پڑھیں

  • سکون کا سانس محال ہے

    تحریک انصاف کے ترجمان شبلی فراز گویا سکرپٹ سے ہٹ گئے۔ چند ماہ پہلے چلاّ چلاّ کر اُن کا گلا بیٹھ گیا تھاکہ چیئرمین سینٹ، صادق سنجرانی کے خلاف پی ڈی ایم کی عدم اعتماد کی تحریک کے لیے ہونے والی خفیہ رائے شماری میں سینٹرز نے اپنے ”ضمیر“ کی آواز سنی تھی۔ اسی آواز کے جادو نے تحری [..]مزید پڑھیں

  • پاوری نہیں ہو رہی!

    حمزہ شہبازشریف کی آخرکار ضمانت ہوگئی۔ چونکہ منی لانڈرنگ کیس شہباز شریف پر نہیں بلکہ حمزہ شہباز شریف تھا، اس لیے اب یہ چند ہی ہفتوں کی بات ہے جب شہباز شریف بھی جیل سے باہر ہوں گے۔  اس میں بلاشبہ سازش کی تھیوریوں، اسٹبلشمنٹ کا ہمہ گیر ہاتھ، تلاش کیا جاسکتا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ کے پاس انتخاب کا موقع ہے

    سینٹ انتخابات اچانک ایسا میدان جنگ بن گئے ہیں جہاں حز ب اختلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومٹ کے جھنڈے تلے جمع ہے تو دوسری طرف حکومت اور اس کی چھوٹی اتحادی جماعتیں تحریک انصاف کے ساتھ صف بستہ ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ تحریک انصاف کے سائے میں ریاستی اداروں کے غیر سیاسی ہیولے میں منڈل� [..]مزید پڑھیں

  • بس، بہت ہو گیا!

    چھے گھنٹوں تک بھرپور غوروفکر کے بعد دس جماعتی اتحاد، پاکستان ڈیموکریٹک موومٹ نے آخرکار اپنے ایجنڈے پر موجود دو اہم امور پر اتفاق کرلیا۔ پہلا یہ کہ پی ڈی ایم میں شریک جماعتیں اگلے مارچ میں ہونے والے سینٹ انتخابات کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنائیں گی تاکہ اپنی مجموعی طاقت بڑھاسکی [..]مزید پڑھیں