’کہانیاں رفتگان ملتان کی‘ : ادبی تاریخ کا نیا باب اور رضی الدین رضی
- تحریر شاہد راحیل خان
- 08/22/2025 12:48 PM
رضی کی محبت ہے کہ اس نے "کہانیاں رفتگان ملتان کی” کے دونوں حصے اول و دوم کئی روز پہلے محترم ڈاکٹر انوار احمد صاحب کے گھر ایک مختصر نشست میں عطا کئے۔ کتابوں کے سر ورق پر تصاویر کی صورت میں موجود معروف چہروں میں کئی چہرے ایسے دکھائی دئیے جن کی بھرپور متحرک زندگی کو دیکھنے ک� [..]مزید پڑھیں