اقبال احمد اور سی این این اینکر وین جونز کے آنسو
- تحریر سلمان یونس
- 11/10/2020 2:57 PM
- 5960
ٹرمپ کی شکست سے نسلی تفاخر و تعصب کی سیاست پر بھی ضرب لگی ہے۔ میں جب طالبعلم کی حیثیت سے امریکہ آیا تو یہ ملک نسل پرستی کی گرفت میں تھا۔ جنوب میں قتل و غارت گری جاری تھی ۔ میں ایک جاپانی اور برازیلین دوست کے ساتھ ممفس (ایریزونا) گیا تو چار گھنٹوں تک ہمیں ٹھہرنے کے لیے کوئی ہوٹل [..]مزید پڑھیں