مولانا کا دھرنا
- تحریر وحید الحسن
- 11/09/2019 2:25 PM
- 4660
پیشین گوئیوں کے برعکس، مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا پوری آن بان سے دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکا ہے۔ گزشتہ دنوں کی ٹھنڈی بارش اور ناگہانی سردی بھی مولانا کے پیروکاروں کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکی۔ ان نامساعد حالات میں انہوں نے واقعتاً قابلِ رشک عزم اور حیرت انگیز نظم و ضبط کا م [..]مزید پڑھیں