خان صاحب 5 سالہ مدت کی نہیں، بلکہ ملک کی فکر کیجیے!
- تحریر تسنیم نورانی
- 10/14/2020 5:07 PM
- 5720
پاکستان میں سیاسی جماعتیں اپنی حکومتوں کا آغاز طویل اور تفصیلی منشور کے ساتھ کرتی ہیں مگر جب ان کا دور ختم ہوتا ہے تو محض چند میگا پروجیکٹس ہی مکمل ہوپاتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی جب پہلی مرتبہ حکومت میں آئی تو اس نے پالیسی دی کہ وہ 6 سینٹ فی یونٹ کے حساب سے بجلی فراہم کرے گی� [..]مزید پڑھیں