عادل فراز

  • ایرانی صدر کا تاریخی دورۂ دمشق

    گزشتہ دنوں ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی شام کے دوروزہ دورے پر تھے ۔ عالمی سیاست میں اس دورے کو نمایاں اہمیت حاصل رہی کیونکہ استعماری طاقتوں نے شام کو تسخیر کرنے کے لئے بے شمار دولت خرچ کی تھی ۔ امریکہ اور اسرائیل شام کو عراق اور یمن کی طرح تباہ کردینا چاہتے تھے ۔ وہ چا [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل اپنی ہی تباہی کی طرف گامزن

    فلسطین اور اسرائیل کےدرمیان کشیدگی نئی بات نہیں ہے ۔ دونوں کے درمیان جنگ کی خبریں بھی اب کسی کو چونکاتی نہیں ہیں ۔ عرصۂ دراز سے فلسطینی عوام اسرائیلی غاصبانہ تسلط اور جارحیت کے خلاف مزاحمت کرتی آرہی ہے ۔ موجودہ فلسطین اسرائیل کی توقعات کے برخلاف ہے اس لئے مزاحمت کب جنگ م [..]مزید پڑھیں

  • مذہبی رہنماؤں کی بالادستی کا تصور

    مختلف ادیان و مذہب ومیں مذہبی رہنماؤں کی تقدیس اور تکریم کا فلسفہ موجود ہے ۔ الہامی کتابوں میں ان کی عظمت کو پیش نظر رکھا گیا اور ان کے علمی و فکری خطوط کی پیروی کا حکم بھی دیاگیا۔ لیکن تحریف شدہ الہامی متون میں مذہبی رہنماؤں کو تمام سماجی طبقات پر فوقیت اورحاکمیت دی گ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آرایس ایس کا نیا بیانیہ اور سوال

    آرایس ایس چیف موہن بھاگوت اور متعدد زعفرانی رہنما ہندوؤں کی مظلومیت اور مسلمانوں کی متشدد ذہنیت کا مرثیہ پڑھتے رہتے ہیں ۔ انہیں ہندو حالت جنگ میں نظر آتے ہیں لیکن مسلمانوں کی زبوں حالی اور پسماندگی دکھائی نہیں دیتی ۔ پسماندہ مسلمانوں میں نفوذ کےلئے مسلم راشٹریہ م� [..]مزید پڑھیں

  • عصری تناظر میں قدیم ہندوستانی عورت کی حیثیت

    معاصر عہد میں عورت کے حقوق اور آزادی کے بارے میں اسلامی نظام کو مورد طعن و تشنیع قرار دیاجاتاہے ، جبکہ معترضین ابھی تک اسلامی قانون کی بنیادوں ، اس کی روح ، آفاقی پہلوؤں اور اس کی صحیح تشریحات سے لاعلم ہیں ۔ اس کے باوجود حجاب، میراث ، تعدد ازدواج اور دیگر مسائل میں خواتین [..]مزید پڑھیں

  • ملائیت اور دانش کے مابین فکری و نظریاتی نزاع

    اہل دانش اور ملّائی نظام کا نزاع نیا نہیں ہے ۔عرصۂ دراز سے دونوں کے مابین کشمکش جاری ہے ۔ زندگی گزارنے کے طریقوں اور مذہب کی تشریح و تفسیر پر ان کا اپنا اپنا موقف ہے ۔ دانشور طبقہ مذہبی احکامات کی تشریح اپنے موافق کرنا چاہتا ہے اور دوسرا طبقہ مذہب پر اپنی اجارہ داری قائم [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان میں قومیت کی بنیادیں اور سوال

    سنگھ اپنی عادت کے مطابق ہمیشہ مسلمانوں کی قومیت پر سوال اٹھاتارہاہے ۔ اس کے نزدیک ہندوستان کے تمام باشندے ہندو ہیں ۔ اس بنیاد پر وہ ’ہندوراشٹر‘ کے قیام کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں ، جبکہ سنگھ اس حقیقت کی پردہ پوشی کرتارہاہے کہ ہندوستان کے اصل باشندے کون ہیں؟ سوال یہ نہیں [..]مزید پڑھیں

  • صہیونی ریاست کے ناپاک عزائم اور فلسطین

    اسرائیلی وزیر اعظم نتین یاہو کی نئی کابینہ کی تشکیل عالمی امن کے لئے خوش آئیند نوید نہیں ہے ۔ نئی حکومت میں ایسے سیاسی چہروں کو شامل کیا گیاہے جو دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لئے بدنام رہے ہیں ۔ چونکہ اسرائیل ایک طویل مدت سے سیاسی بحران سے دوچار تھا ، لہذا نئی حکومت کی تشک [..]مزید پڑھیں

  • بین الادیان مکالمہ اور سیاسی شعبدہ بازی

    بین الادیان مکالمہ یا انٹر فیٹھ ڈائیلاگ کی اہمیت اور افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا ۔ ہر عہد میں اس کی ضرورت رہی ہے لیکن بین المذاہب مکالمہ کا احیا کرنے والوں کی ہمیشہ کمی رہی ہے ۔ قرآن مجید نے دوسرے ادیان و مذاہب کی تعلیمات اور مذہبی فلسفے کی یکسر تردید نہیں کی بلکہ [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانوں میں سیاسی بیداری اور قیادت کی ضرورت

    دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابی نتائج تمام سیاسی جماعتوں کے لئے حیرت افزا رہے ہیں ۔ خاص طورپر یہ نتائج عام آدمی پارٹی کی پریشانی میں اضافہ کا سبب بنے ہیں ۔ اس کی بنیادی وجہ مسلمان ووٹروں کا کانگریس کی طرف بڑھتا ہوا رجحان ہے ۔ یہ رجحان عآپ کے علاوہ بی جے پی کے لئے بھی خو� [..]مزید پڑھیں