عادل فراز

  • ہندوستانی نوجوان فکری و سیاسی استحصال کا شکار

    ہندوستان میں سیاسی انارکیت اور سماجی نفرت دن بہ دن افزوں ہوتی جارہی ہے ۔ حکومت کی ناقبت اندیشی اور یرقانی تنظیموں کی سماجی و سیاسی مداخلت نے ملک کو خانہ جنگی کے دہانے پر لاکھڑا کیاہے ۔ مذہبی و طبقاتی منافرت تو شباب پر تھی ہی ، اب بے روزگاری اور حکومتی پالیسیوں کی مخالفت � [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان میں بڑھتی ہوئی سیاسی و سماجی انارکی

    ہندوستان کے مسلمانوں کے لئے ملک کی موجودہ صورتحال ناگفتہ بہ ہے ۔ مسلمانوں کے علاوہ دیگر طبقات کے لئے بھی حالات بہت مناسب نہیں ہیں ۔ فاشزم کے فروغ کے ساتھ مہنگائی بھی شباب پر ہے ۔ ملک کی اقتصادیات دیوالیہ ہونے کو ہے اور حکومت خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے ۔ ہر مسئلے کاحل صرف نف� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یوکرین کی تباہی اور عالمی طاقتوں کی عیّاری

    یوکرین کے ساتھ روس کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے ۔ یوکرین کو جنگ کے لیے اکسانے والوں میں عالمی طاقتیں شامل تھیں مگر جیسے ہی روس نے حملہ کیا ،کسی نے یوکرین کا ساتھ دینے کی زحمت نہیں کی ۔ امریکہ اور اس کی اتحادی افواج نے جنگ کے بعد واضح الفاظ میں کہہ دیاہے کہ � [..]مزید پڑھیں

  • اپنا تشخص قائم رکھناہے تو خودکفیل بنئے!

    کرناٹک کے سرکاری اسکول میں لڑکیوں کے باحجاب داخلے پر جس طرح پابندی عائد کی گئی ، وہ شخصی آزادی اور جمہوری اقدار کے خلاف ہے ۔ ہندوستان میں آئے دن مختلف سماجی و سیاسی تنظیمیں شخصی آزادی کے لیے آواز اٹھاتی رہتی ہیں کیونکہ فاشسٹ طاقتیں اقلیتی طبقات کی آزادی کے خلاف � [..]مزید پڑھیں

  • کیاکسانوں کو مودی سرکار پر بھروسہ کرنا چاہیے ؟

    مودی حکومت وعدوں اور خوابوں کے سبز باغ دکھلانے کے لیے جانی جاتی ہے ۔ جن انتخابی وعدوں کے ساتھ بی جے پی اقتدار میں آئی تھی ان میں سے زیادہ تر وعدے ڈھکوسلہ ثابت ہوئے۔ ’اچھے دنوں‘ کا وعدہ کرنے والی سرکار میں ملک کے عوام انتہائی برے دن گزارنے پر مجبور ہیں ۔لاقانونیت [..]مزید پڑھیں

  • زرعی قوانین کی واپسی کا فیصلہ: سیاسی مجبوری

    کسان تحریک کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے ۔زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے جس عزم و حوصلے کے ساتھ تحریک جاری رکھی وہ آزاد ہندوستان کی تاریخ کا اہم ورق ہے ۔ اس تحریک کی کامیابی میں کسان رہنمائوں کا سیاسی شعور کار فرما رہا ، ورنہ منظم سرکاری پروپیگنڈے اور میڈیا ٹرائل کے سامنے میدان عم [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان میں انتہا پسندی عروج پر

    ہندوستان میں مدت دراز سے فرقہ پرست طاقتیں مسلمانوں کو کچلنے اور اسلام کو بدنام کرنے کے لیے کوشاں ہیں ۔یہ سلسلہ کانگریس کے آخری عہد حکومت سے شروع ہوا اور بی جے پی کے دور اقتدار میں ان کوششوں نے تحریک کی صورت اختیار کرلی ۔ ابتدائی طورپر یہ یوں ہواکہ پردۂ سیمیں کو [..]مزید پڑھیں

  • جمہوری نظام میں مسلمانوں کے خلاف غیر جمہوری ردعمل

    مدت دراز کے بعد ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف ہندوستانی ٹیم کوشرمنا ک شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ ورلڈ کپ کے میچوں میں ہندوستانی ٹیم پاکستان کے لیے ناقابل تسخیر رہی ہے ۔ لیکن اس بار ان کی جہد مسلسل رنگ لگائی اور پاکستانی کھلاڑیوں نے ہندوستانی ٹیم کے خلاف فتح حاصل ک [..]مزید پڑھیں