عادل فراز

  • کسان تحریک نے بی جے پی کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا

    لکھیم پور میں کسان کشی سانحہ اور حکومتی عہدیداروں کی اشتعال انگیز تقریریں اس بات کی طرف اشارہ کررہی ہیں کہ بی جے پی کے اقتدار کے دن پورے ہوگئے ہیں ۔ کسانوں کے مطالبات کی اَن دیکھی اور ان کے خلاف سرکار کا غیر منصفانہ رویہ حیرت ناک ہے ۔ سرکار لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے وجود میں ا [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل پر فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی فتح مبین

    گیارہ روزہ خونریز اور تباہ کن جنگ کے بعد بالآخر اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ جنگ بند ی کا یہ فیصلہ وقتی ثابت ہوگا کیونکہ فلسطینی تنظیمیں اب فیصلہ کن نتائج چاہتی ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو حماس کبھی اسرائیل پر حملہ نہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’وشوو گرو‘ بھارت میں کورونا کاقہر اور قومی سیاست

    کرونا کے روزافزوں واقعات نے صرف ہندوستان ہی نہیں بلکہ پورےعالمی نظام صحت کی قلعی کھول کر رکھ دی۔ امریکہ جیسی عالمی طاقت نے کورونا وبا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے اور دیگر بڑی طاقتیں شکست تسلیم کرچکی ہیں ۔ ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے واقعات نے یہ ثابت کردیا کہ ہمارا نظام صحت [..]مزید پڑھیں

  • بھارت میں کسان تحریک کو کمزور کرنے کی کوشش

    26جنوری کویوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی میں کیا کچھ ہوا۔ پورا ملک اس کا گواہ ہے ۔ مگر کیا ملک کی گواہی تسلیم کی جاسکتی ہے؟ مجھے لگتاہے ہر گز نہیں۔ ملک کی گواہی کبھی کسی نے تسلیم نہیں کی ۔ گواہی سیاست مداروں کی مانی جاتی ہے یا پھر میڈیا کی ۔ سیاست مدار جو اقتدار میں ہوں اور میڈیا جو [..]مزید پڑھیں

  • بابری مسجد کی شہادت کا مجرم کون؟

    آخر کار بابری مسجد انہدام معاملے میں28 سال کی سماعت اور تحقیقاتی ایجنسیوں کی جانچ کے بعد لکھنؤ کی سی بی آئی عدالت کو ایک بھی مجرم نہیں ملا۔ سی بی آئی عدالت نے سبھی زندہ32 ملزمان بشمول اڈوانی ، ونے کٹیار، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی ، ویدانتی کو باعزت بری کردیا ۔ عدالت نے ک� [..]مزید پڑھیں