یاسر پیرزادہ

  • امریکیوں کے سچے لطیفے

    ایک امریکی اپنے دوستوں کو پسندیدہ لطیفہ سنا رہا تھا۔ ’’جہنم ایک ایسی جگہ ہے جہاں باورچی برطانوی ہیں، ویٹر فرانسیسی ہیں، پولیس والے جرمن ہیں اور ٹرینیں اطالوی چلاتے ہیں۔“ گروپ میں موجود واحد یورپی نے ایک لمحے کیلئے لطیفے پر غور کیا اور جواب دیا، ’’میں پولیس اور [..]مزید پڑھیں

  • مرغی، سانپ اور دانشور

    ہم نے پوچھا دیسی مرغی ہے، اُس نے کہا بالکل ہے۔ وہ ہمیں باڑے میں لے گیا، وہاں مرغیاں بھاگتی پھر رہی تھیں، اُس نے ایک مرغی کو دبوچنا چاہا، مگر وہ پھڑپھڑا کر اُس کے ہاتھ سے نکل گئی۔ اُس نے اپنے ساتھی کو بلایا، دونوں نے مرغی کو گھیرا ڈالا، مرغی نے چھلانگ لگا کر نکلنے کی کوشش کی مگر � [..]مزید پڑھیں

  • لاہور، جو ایک محبوب تھا

    محبوب کو اپنی آنکھوں کے سامنے سِسک سِسک کر مرتے ہوئے دیکھنا کیسا ہو گا؟ کسی نے اگر یہ منظر دیکھنا ہو تو لاہور آ جائے، وہ جو ایک شہر تھا، اُس کا دم گھُٹ رہا ہے، وہ موت کے منہ میں جا رہا ہے اور ہم بے بسی سے ایک دوسرے کی شکل تَک رہے ہیں۔  کروڑوں لوگوں کی طرح لاہور میرا بھی محبوب ہے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آرٹ پر ایک مکالمہ

    ”اگر آرٹسٹ پولیٹکلی کمٹڈ نہیں ہے تو اُس کا آرٹ ریلیونٹ نہیں ہے، کیوں ڈاکٹر؟“ ”مجھے اِس بحث میں کیوں الجھا رہے ہیں؟“ ”سیریسلی!“ ”آرٹسٹ کسی بھی پولیٹیکل آئیڈیولوجی میں یقین رکھے یا کسی بھی پولیٹیکل پارٹی کا ممبر بن جائے یہ اُس کا نجی فیصلہ ہے۔ میں اِس کے اُ� [..]مزید پڑھیں

  • ہمیں ایک میگنا کارٹا کی ضرورت ہے

    بحث بہت پرانی ہے، ترقی یافتہ ممالک میں تو اب یہ گفتگو ہی نہیں ہوتی لیکن ہمارے ہاں ہر تھوڑے عرصے بعد اِس کا غلغلہ ضرور اٹھتا ہے۔ تعجب اِس بات پہ نہیں کہ یہ بحث کیوں ہوتی ہے حیرانی اِس بات پر ہوتی ہے کہ بہت ہی پڑھے لکھے، قابل اور سمجھدار لوگ، جو پاکستان کے دیگر مسائل پربغیر کسی لگی [..]مزید پڑھیں

  • تھینک یو اسرائیل!

    اللہ نے زندگی تو نہ جانے کتنی لکھی ہے مگر جتنی بھی لکھی ہے شکر ہے کہ اُس میں اپنی آنکھوں سے یہ دیکھ لیا کہ جس ’مہذب مغربی دنیا‘ سے ہم متاثر تھے وہ محض توہم کا کارخانہ تھی۔ یہ کیسے ہوا، اِس کیلئےمیں اسرائیل کا شکر گزار ہوں جس نے گزشتہ ایک برس میں جس سفاکی اور بے شرمی سے فلس [..]مزید پڑھیں

  • اور بھی دکھ ہیں زمانے میں ’قانون‘ کے سوا

    عدلیہ اور پارلیمان کے اختیارات کی بحث تین مفروضوں کے گرد گھومتی ہے۔ پہلا، آئین کا ایک بنیادی ڈھانچہ ہوتا ہے جس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا اختیار پارلیمان سمیت کسی ادارے کو نہیں، دوسرا، قطع نظر اِس بات سے کہ آئین اور قانون میں اعلیٰ عدالتوں کے دائرہ کار پر کیا پابندیاں عائد کی [..]مزید پڑھیں

  • خرابی ہمارے مقدر میں نہیں، ہم میں ہے!

    آج صبح ناشتہ کرنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ میرا وزن کچھ بڑھ گیا ہے۔ سو فوری ایکشن لینا ضروری سمجھا گیا۔ اِس مقصد کے لیے قرارداد منظور کی گئی کہ کل سے واک میں کم ازکم تین ہزار قدموں کا اضافہ کیا جائے۔ صرف اسی ایک اقدام سے طبیعت بشاش ہو گئی۔ ماضی میں بھی کئی مرتبہ دل میں یہ قراردا� [..]مزید پڑھیں

  • واقعہ معراج، خواب یا حقیقت؟

    کسی نے ایک مرتبہ مجھ سے سوال پوچھا کہ کیا آپ واقعہ معراج پر یقین رکھتے ہیں، میں نے جواب دیا الحمدللہ بالکل کرتا ہوں۔ اگلا سوا ل یہ تھا کہ آپ تو عقل اور منطق کی باتیں کرتے ہیں پھر یہ کیسے مان سکتے ہیں کہ ایک رات میں کوئی شخص آسمانوں کی سیر کر آئے۔ میرا جواب تھا کہ اوّل تو بات [..]مزید پڑھیں

  • پس ثابت ہوا کہ انسان مجبور ہے، مختار نہیں

    انسان مجبور ہے یا مختار؟ ماضی میں اِس قسم کے سوالات کے بارے میں تاثر تھا کہ جیسے یہ سوالات مذہب اور فلسفے کے دائرے میں آتے ہیں اور سائنس سے اِن کا کوئی تعلق نہیں۔ بظاہر یہ بات درست تھی، سائنس یہ تو بتا سکتی تھی کہ انسان کے جسم میں خون کی مقدار کتنی ہونی چاہیے یا انسانی جسم میں � [..]مزید پڑھیں