یاسر پیرزادہ

  • فیک نیوز کی دوڑ میں پیچھے کیوں کر رہا جائے!

    پاکستان کتنے ارب ڈالر کا مقروض ہے؟ ہمارا تجارتی خسارا کتنا ہے؟ ملک میں مہنگائی کی شرح کیا ہے؟ گزشتہ پانچ برسوں میں ہماری برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا ہے؟ ہمارے زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ارب ڈالر ہیں اور اس میں دوست ممالک کا کتنا حصہ ہے؟ چین، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ، آ� [..]مزید پڑھیں

  • اکثریت کا معجزہ

    چرچل سے ایک قول منسوب کیا جاتا ہے کہ ’جمہوریت کے خلاف بہترین دلائل جمع کرنے ہوں تو فقط پانچ منٹ کسی اوسط درجے کے ووٹر سے گفتگو کرکے دیکھ لیں‘۔ بظاہر اِس بات میں بہت وزن ہے، خاص طور سے نام نہاد پڑھے لکھے بابو تو اِس دلیل کی بنیاد پر جمہوریت کو روزانہ گالیوں سے نوازتے ہیں ک� [..]مزید پڑھیں

  • معاشرے میں دانشمندوں کا کیا کام ہوتا ہے

    جس اسکول کی میں بات کرنے لگا ہوں وہ پاکستان کا سب سے بڑا اسکول سسٹم ہے۔ ملک بھر میں اس کی شاخیں ہیں، لاکھوں بچے اِن برانچوں میں پڑھتے ہیں۔ پاکستان سے باہر بھی اِس کے کئی کیمپس ہیں۔ یہ بتانے کی چنداں ضرورت نہیں کہ یہ ایک انگریزی میڈیم اسکول ہے اور اِس کی ماہانہ فیس 25سے 30ہزار روپ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اورنگزیب سے جارج واشنگٹن تک

    کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ اگر میں دو چار سو سال پہلے کے زمانے میں کسی مغل شہنشاہ کے گھر پیدا ہوتا تو زندگی کیسی ہوتی۔ شاید ایک وسیع و عریض سلطنت میرے تصرف میں ہوتی جہاں صرف میرا ہی حکم چلتا۔  مگر جب مغل بادشاہوں کی تاریخ پڑھتا ہوں تو لرز جاتا ہوں اور اپنی اس فینٹسی سے توبہ کر [..]مزید پڑھیں

  • کیا سیاست میں بدزبانی پہلے کبھی نہیں تھی؟

    دو باتوں کا آج کل ہمیں بہت خمار چڑھا ہوا ہے، ایک اخلاقیات اور دوسرے زباندانی۔ پہلے زبان کی بات کرتے ہیں۔ کچھ عرصے سے سیاست میں شائستہ زبان استعمال کرنے پر یوں زور دیا جا رہا ہے جیسے اس سے پہلے سیاست دان اردوئے معلیٰ میں گفتگو کیا کرتے تھے۔ نئی نسل کے ’کووڈ گریجویٹس‘ کو ش [..]مزید پڑھیں

  • جشن کہاں منانا ہے، رہنمائی فرما دیں!

    افغانستان میں طالبان کی فتح کو چھ ماہ سے زیادہ ہوچکے ہیں، امریکہ وہاں سے دُم دباکر بھاگ چکا ہے، افغانستان میں بھارتی قونصل خانے بند ہو چکے ہیں، اشرف غنی جو ہمیں ایک آنکھ نہیں بھاتا تھا، اِس وقت عرب امارات میں کہیں پناہ لیے بیٹھا ہے۔ کابل میں ہماری مرضی کی حکومت قائم ہو چکی ہے [..]مزید پڑھیں

  • مسکان خان کا عورت مارچ

    وہ عورت مارچ ہی تھا جو مسکان خان نے کیا۔ بھارت کے جنونیوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوجانا، ان کے سامنے اللہ اکبر کا نعرہ لگانا اور حجاب اتارنے سے انکار کرنا۔ میرا برقع میری مرضی۔ یہی عورت مارچ ہے۔ ہر عورت کی طرح مسکان خان کا بھی بنیادی حق ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لباس پہنے اور اپنے عقید [..]مزید پڑھیں

  • کاش ہماری یادداشت چلی جائے

    چند فرضی کرداروں سے آپ کا تعارف کرواتے ہیں۔ پہلا کردار روڈولف بیکر کا ہے۔ یہ جرمنی کی دائیں بازو کی سیاسی جماعت Alternative für Deutschland (AfD) کا رکن ہے۔ یہ جماعت اپنے سخت گیر نظریات کی وجہ سے مقبول ہے جو یورپی یونین اور امیگریشن قوانین کی سخت مخالف ہے۔ روڈولف اس کا زبردست حامی ہے، وہ س [..]مزید پڑھیں

  • زمین تباہ ہو کر رہے گی

    اگر کسی دور افتادہ سیارے میں بسنے والی مخلوق ہماری زمین کی فلم بنائے اور دیکھے کہ ہم انسان اکیسویں صدی میں کیسے/کیسی زندگی گذار رہے ہیں تو وہ فلم کس قسم کی ہوگی ؟ اُس فلم کو دیکھ کر وہ مخلوق ہمارے بارے میں کیا اندازہ لگائے گی ؟ کیا وہ مخلوق ہماری ترقی اور ذہانت سے متاثر ہوگی؟ کی [..]مزید پڑھیں