یاسر پیرزادہ

  • ایک نارمل ملک کیسا ہوتا ہے؟

    ایک عام، سادہ، متوسط درجے کا ملک کیسا ہوتا ہے؟ اس کے شہر وں میں کیا ہوتا ہے، وہاں کے باسی کیا کرتے ہیں، کس طرح رہتے ہیں، اُن کی تفریحات کیا ہوتی ہیں، شام کو کیا کرتے ہیں، چھٹیاں کیسے مناتے ہیں، سڑکوں پر کیسے چلتے ہیں، کاروبار کیسے کرتے ہیں، احتجاج کیسے کرتے ہیں، سوگ میں کیا کرتے [..]مزید پڑھیں

  • غامدی صاحب سے معذرت کے ساتھ

    ایک سوال کافی عرصے سے دماغ میں کلبلا رہا تھا، بالآخر اُس کا غیر تسلی بخش جواب مل گیا۔ سوال یہ تھا کہ کیا اسلام میں متغلب کی حکومت کے خلاف مزاحمت کرنا جائز ہے؟ متغلب کی حکومت سے مراد ایسی حکومت ہے جو اپنی طاقت کے بل بوتے پر غلبہ حاصل کرلے، اسے عوام کی تائید حاصل نہ ہو اور وہ کسی [..]مزید پڑھیں

  • عمر شریف کا’ قاتل ‘کون ہے ؟

    عمر شریف کی بیٹی کو گُردے کا مرض لاحق تھا، اُس کے جگر کی پیوند کاری ہونا تھی، جس ڈاکٹر نے عمر شریف کی بیٹی کا یہ آپریشن کیا اُس کا نام فواد ممتاز تھا جو لاہور جنرل اسپتال میں سرجن تھا۔ عمر شریف اُس وقت تین ماہ کے لیے امریکہ گئے ہوئے تھے اور لاہور میں اُن کا بیٹا اپنی بہن کے آپ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میرا پاکستان کیسا ہو، افغانستان جیسا ہو؟

    افغانستان پر اتنے کالم اور مضامین لکھے جا رہے ہیں کہ مجھے لگتا ہے اگر میں نے  اس موضوع پر کالم نہ لکھا تو لوگ سمجھیں گے کہ میں ’افغان امور کا ماہر‘ نہیں ہوں۔ جبکہ ایک سکہ بند کالم نگار کے لیے ضروری ہے کہ وہ موٹر مکینک کا کام بھی جانتا ہو اور افغانستان کے حالات پر بھی گہری � [..]مزید پڑھیں

  • مت سمجھو ہم نے بھلا دیا

    گر کوئی پاکستانی صدق دل سے یہ سمجھتا ہے کہ طالبان اللہ کے سپاہی ہیں، مجاہد ہیں، انہوں نے محض جذبہ ایمانی کے بل پر کفر کو شکست دی ہے اور اب وہ افغانستان کی سر زمین پر اللہ کا نظام نافذ کریں گے تو اسے چاہیے کہ فوراً ً بوریا بستر باندھے اور بال بچوں سمیت افغانستان منتقل ہو جائے۔ ا� [..]مزید پڑھیں

  • اولمپک ایسوسی ایشن بازار سے ہی تمغہ خرید لے!

    پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ایک قسم کی سرکاری تنظیم ہے جو گزشتہ تہتر برس سے قائم ہے ۔ تنظیم کی ویب سائٹ پر اِس کا مشن کچھ یوں لکھا ہے کہ اِس کا مقصد ’’اولمپک چارٹر کے تحت اولمپک ایسو سی ایشن کے وژن کو قابل عمل طریقے سے پھیلا کر پاکستان میں اولمپک تحریک کو ترقی دینا ، اِس کی ت� [..]مزید پڑھیں

  • مردوں کے دماغ میں ایک ’چپ‘ لگا دیں

    پہلا مفروضہ : دس لڑکے اور دو لڑکیاں ایک جنگل میں پکنک منانے جاتے ہیں، جنگل میں کوئی موبائل فون کام نہیں کرتا، آس پاس کوئی آبادی نہیں، قریبی سڑک بھی پندرہ کلومیٹر دور ہے۔ ان لڑکے لڑکیوں کی عمریں اٹھارہ سال سے زائد ہیں اور انہوں نے جنگل میں دو دن گزارنے ہیں۔ پہلا مفروضہ یہ ہے کہ تم [..]مزید پڑھیں

  • سدھارتھ گوتم نے کیا کہا تھا؟

    عظیم لوگ بعض اوقات عام انسانوں کے لیے بڑی مشکل پیدا کر دیتے ہیں۔ قدرت کی طرف سے اِن لوگوں کو غیر معمولی صلاحیت اور ذہانت میسر ہوتی ہے اور یہ لوگ تکالیف سہنے اور مصائب کا سامنا کرنے کی بھی ہمت رکھتے ہیں۔ اپنی انہی خدا داد خوبیوں کی بنا پر یہ لوگ عام آدمی کے مقابلے میں زندگی کو قدر� [..]مزید پڑھیں

  • ملالہ کی تصویر والی کتاب

    ’ہدایت نامہ طلبا‘ شفیق الرحمن کا ایک شاہکار مضمون ہے، وہ اس میں نصابی کتابوں کی مضحکہ خیز باتوں کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ”لوگ عموماً چراگاہوں میں بھیڑ بکریاں پال کر گزارا کرتے ہیں یا کھیتی باڑی کرتے ہیں۔ جغرافیے (کی کتابوں ) میں یہ فرض کر لیا جاتا ہے کہ دفتروں اور ک� [..]مزید پڑھیں

  • ’ارشاد نامہ‘ کا پوسٹ مارٹم

    کچھ عرصہ پہلے مجھے فون پر ایک پیغام موصول ہوا جس میں لکھا تھا کہ آپ کا پتہ درکار ہے، اپنی کتاب ارسال کرنی ہے، عاجز، ارشاد حسن خان (سابق چیف جسٹس آف پاکستان )۔ ریٹائرمنٹ کے بعد چونکہ ہر بندہ ہی عاجز ہو جاتا ہے اِس لیے مجھے زیادہ حیرت نہیں ہوئی۔ چند دنوں بعد مجھے اُن کی کتاب ’ار [..]مزید پڑھیں