یاسر پیرزادہ

  • میں نے ڈھاکہ ڈوبتے (کیوں) دیکھا؟

    آج 12 دسمبر ہے۔ میرے سرہانے بریگیڈئیر صدیق سالک کی کتاب ”میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا“ رکھی ہے۔ میں اس کتاب کو اٹھاتا ہوں، چند ورق الٹتا ہوں اور واپس رکھ دیتا ہوں، کچھ دیر بعد دوبارہ اسے کھولتا ہوں، اپنی ذلت کی داستان پڑھتا ہوں اور پھر بند کر دیتا ہوں۔ پوری کتاب پڑھنے کے لیے ق [..]مزید پڑھیں

  • دس فیصد سچ

    ہم دودھ کو کیتلی میں ڈال کر چولہے پر رکھتے ہیں ، نیچے آگ جلا دیتے ہیں ، تھوڑی دیر میں جب دودھ ابل کر کیتلی سے باہر آ جاتا ہے تو ہم دودھ کے خلاف ایک مذمتی بیان جاری کرتے ہیں کہ دودھ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا اور یہ بھول جاتے ہیں کہ کیتلی کے نیچے آگ ہم نے خود جلائی تھی ۔ 3 دسمبر � [..]مزید پڑھیں

  • چار اہم باتیں جو میں نے سیکھیں

    یہ پرانی بات ہے۔ غالباً ان دنوں میں یونیورسٹی میں پڑھتا تھا۔ کسی نے بتایا کہ فلاں جگہ سیمینار ہے جہاں بہت بڑے بڑے لوگ آ رہے ہیں، اعلیٰ تقاریر ہوں گی، مزا آئے گا، سو ہمیں بھی چلنا چاہیے۔ میں نے ہامی بھر لی۔ جب ہم تقریب میں پہنچے تو وہاں ایک صاحب کو مدعو کیا گیا جنہوں نے پروپیگنڈ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سرخ لکیر والے موضوعات

    آج بھی وہی معاملہ درپیش ہے کہ کیا لکھا جائے۔ بعض اوقات موضوع کا انتخاب کرنے میں اتنا وقت لگ جاتا ہے کہ جتنے وقت میں یار لوگ ہفتے بھر کے کالم تیار کر لیتے ہیں۔ بظاہر چاروں طرف موضوعات کی بہار ہے مگر ان میں سے آدھے موضوعات ایسے ہیں جن پر روزانہ اڑھائی سو کے لگ بھگ مضامین مختلف اخب [..]مزید پڑھیں

  • پانچ سوال، پانچ جواب

    سوال نمبر 1 : کیا مذہبی گروہوں کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اپنے نظریات کے تحفظ کے لیے دھرنے، احتجاج اور گھیراؤ جلاؤ کا راستہ اختیار کریں بالکل ویسے ہی جیسے سیاسی جماعتیں اپنے مقاصد کے لیے یہ تمام طریقے استعمال کرتی ہیں؟ سوال نمبر 2 : اگر کوئی جماعت اپنے مقاصد کے حصول کے لیے مذہب ک [..]مزید پڑھیں

  • ایک نارمل ملک کیسا ہوتا ہے؟

    ایک عام، سادہ، متوسط درجے کا ملک کیسا ہوتا ہے؟ اس کے شہر وں میں کیا ہوتا ہے، وہاں کے باسی کیا کرتے ہیں، کس طرح رہتے ہیں، اُن کی تفریحات کیا ہوتی ہیں، شام کو کیا کرتے ہیں، چھٹیاں کیسے مناتے ہیں، سڑکوں پر کیسے چلتے ہیں، کاروبار کیسے کرتے ہیں، احتجاج کیسے کرتے ہیں، سوگ میں کیا کرتے [..]مزید پڑھیں

  • غامدی صاحب سے معذرت کے ساتھ

    ایک سوال کافی عرصے سے دماغ میں کلبلا رہا تھا، بالآخر اُس کا غیر تسلی بخش جواب مل گیا۔ سوال یہ تھا کہ کیا اسلام میں متغلب کی حکومت کے خلاف مزاحمت کرنا جائز ہے؟ متغلب کی حکومت سے مراد ایسی حکومت ہے جو اپنی طاقت کے بل بوتے پر غلبہ حاصل کرلے، اسے عوام کی تائید حاصل نہ ہو اور وہ کسی [..]مزید پڑھیں

  • عمر شریف کا’ قاتل ‘کون ہے ؟

    عمر شریف کی بیٹی کو گُردے کا مرض لاحق تھا، اُس کے جگر کی پیوند کاری ہونا تھی، جس ڈاکٹر نے عمر شریف کی بیٹی کا یہ آپریشن کیا اُس کا نام فواد ممتاز تھا جو لاہور جنرل اسپتال میں سرجن تھا۔ عمر شریف اُس وقت تین ماہ کے لیے امریکہ گئے ہوئے تھے اور لاہور میں اُن کا بیٹا اپنی بہن کے آپ� [..]مزید پڑھیں

  • میرا پاکستان کیسا ہو، افغانستان جیسا ہو؟

    افغانستان پر اتنے کالم اور مضامین لکھے جا رہے ہیں کہ مجھے لگتا ہے اگر میں نے  اس موضوع پر کالم نہ لکھا تو لوگ سمجھیں گے کہ میں ’افغان امور کا ماہر‘ نہیں ہوں۔ جبکہ ایک سکہ بند کالم نگار کے لیے ضروری ہے کہ وہ موٹر مکینک کا کام بھی جانتا ہو اور افغانستان کے حالات پر بھی گہری � [..]مزید پڑھیں

  • مت سمجھو ہم نے بھلا دیا

    گر کوئی پاکستانی صدق دل سے یہ سمجھتا ہے کہ طالبان اللہ کے سپاہی ہیں، مجاہد ہیں، انہوں نے محض جذبہ ایمانی کے بل پر کفر کو شکست دی ہے اور اب وہ افغانستان کی سر زمین پر اللہ کا نظام نافذ کریں گے تو اسے چاہیے کہ فوراً ً بوریا بستر باندھے اور بال بچوں سمیت افغانستان منتقل ہو جائے۔ ا� [..]مزید پڑھیں