کیا پنجابی واقعی مزاحمت نہیں کرتے؟
- تحریر یاسر پیرزادہ
- 03/24/2021 5:53 PM
- 7320
میرا دوست ’الف ‘آج کل کچھ تشکیک کا شکار ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تک جب اُس سے بات ہوتی تھی تو وہ اپنے خیالات کا اظہار قطعیت کے ساتھ کرتا تھا، اُس کی رائے دو ٹوک ہوتی تھی اور وہ پاکستانی تاریخ کے حوالے سے کسی قسم کے ابہام کا شکار نہیں لگتا تھا۔ شہاب الدین غوری اور محمود غزنوی ا� [..]مزید پڑھیں