یاسر پیرزادہ

  • یوم جمہوریہ سے یوم پاکستان تک کا سفر

    آج جب میں یہ کالم لکھ رہا ہوں تو 23 مارچ ہے۔ 1956 میں آج کے دن پاکستان نے اپنا پہلا آئین منظور کیا تھا اور انگریز کے بنائے ہوئے گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935 سے جان چھڑوائی تھی۔ اسی لیے 23 مارچ کو ہم یوم جمہوریہ کہتے تھے۔ کیونکہ یہ دن ہمارے جمہوری سفر کے آغاز کی نشانی تھا، لیکن بھلا ہو خو [..]مزید پڑھیں

  • میرا محبوب قائد

    یہ بات اب طے ہوچکی ہے کہ میرے محبوب قائد کے بغیر دنیا کا نظام نہیں چل سکتا، وہ زنداں میں ہو یا باہرہمیشہ خبروں میں رہتا ہے،کوئی محفل نہیں جہاں اُس کا ذکر نہ ہو اور کوئی گفتگو نہیں جو اُس کا نام لیے بغیر جاری رہ سکے، ہر سُو اسی کا چرچا ہے اوراُسی کی باتیں ہیں۔ ایک طرف اُس کے مخالف [..]مزید پڑھیں

  • پولینڈ کرسکتا ہے تو ہم کیوں نہیں؟

    یورپ کا ایک ملک ہے پولینڈ۔ 1980 کی دہائی میں اِس ملک کے معاشی حالات اِس قدر خراب تھے کہ حکومت کو اخراجات قابو میں رکھنے کے لیے شہریوں کی ماہانہ راشن بندی کرنی پڑتی تھی ۔ قانون کی رُو سے ہر شخص ایک ماہ میں صرف پانچ سو گرام مکھن، ایک کوکنگ آئل کا پیکٹ، اڑھائی سو گرام مٹھائی، سو اکل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حلوہ ہماری ریڈ لائن ہے

    ٹی وی پر کرکٹ میچ لگا ہے، قذافی اسٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہے، میدان روشنیوں سے جگمگا رہا ہے، کیمرہ مین جب فضا سے لاہور کا منظر دکھاتا ہے تو یوں لگتا ہے جیسے یورپ کا کوئی شہر ہو۔ میں یہ سب دیکھ رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ مجھے اِس موضوع پر لکھنا چاہیے کہ ہمارے ملک میں کرک [..]مزید پڑھیں

  • 77 برس سے چلنے والا ڈراما

    آج بیٹھے بٹھائے پاکستان ٹیلی ویثن کا یادگا ڈرامہ’وارث‘ یاد آگیا۔ آپ میں سے جو لوگ میرے ہم عصر ہیں انہیں تو اس  ڈرامے کی کہانی ازبر ہوگی البتہ جنریشن زی نے شاید ’وارث‘ کا نام بھی نہ سنا ہو۔ سو، ان کے لیے بتا دیتا ہوں کہ ’وارث‘ میں بیک وقت کئی کہانیاں اور کر [..]مزید پڑھیں

  • 2024 سے تو 1988 بہتر تھا!

    ہمارے علاقے میں نیا میڈیکل سٹور کھلا ہے، نئی انتظامیہ اور نئے جذبے کے ساتھ۔ گھر میں سر درد کی گولیوں کا پتا ختم تھا تو وہاں لینے چلا گیا۔ کاؤنٹر پر موجود نوجوان سے کہا ایک پتا پیناڈول کا درکار ہے، اس نے دوسرے کاؤنٹر کی طرف اشارہ کر دیا، میں اس طرف گیا تو وہاں موجود سیلز مین نے � [..]مزید پڑھیں

  • ایودھیا سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں

    گزشتہ ہفتے ایودھیا میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے رام مندر کا افتتاح کیا۔ یہ وہ مندر ہے جسے پانچ سو سالہ پرانی بابری مسجد کو مسمار کر کے تعمیر کیا گیا ہے۔ ہندوؤں کا دعویٰ تھا کہ بابری مسجد اِس مندر کو گرا کر بنائی گئی تھی۔ بھارتی سپریم کورٹ نے ہندوؤں کا یہ دعویٰ تسلیم ک� [..]مزید پڑھیں

  • علم الکلام کے ماہر کہاں ہیں؟

    سعودی عرب کے شہر ریاض میں ملک کا پہلا شراب خانہ کھولا جا رہا ہے ، فی الحال یہ شراب خانہ صرف سفارتی عملے کے لیے ہوگا لیکن شنید ہے کہ مستقبل میں اِس کا دائرہ کار بڑھا دیا جائے گا۔ ملک میں سنیما گھر پہلے ہی کھل چُکے ہیں اور سعودی حکومت 2030 تک مزید 300 سنیما گھر بنانے کا ارادہ رکھتی ہے [..]مزید پڑھیں

  • کس برہمن سے پوچھیں کہ سال اچھا ہے؟

    ایک زمانہ تھا جب مستقبل کی پیش گوئی جوتشی، دست شناس اور نجومی کیا کرتے تھے۔ اب زمانہ بدل گیا ہے، اب برہمنوں سے پوچھنے کی ضرورت نہیں رہی کہ یہ سال اچھا ہو گا یا برا، یہ کام اب سائنسی بنیادوں پر ہوتا ہے اور مستقبل کی خبر دینے والوں کو پروفیسر کہا جاتا ہے۔ یہ وہ  پروفیسر نہیں جو [..]مزید پڑھیں

  • سیاست پر دوست قربان نہ کریں

    ایک  سیاست دان اپنی انتخابی مہم چلا رہا تھا تو کسی صحافی نے اس سے شراب سے متعلق پالیسی کے بارے میں پوچھا۔ سیاست دان نے جواب دیا کہ ’اگر آپ کی مراد اس شیطانی مشروب سے ہے جو جسم میں زہر بھر دیتا ہے، دماغ کو برباد کرتا ہے، خاندان کو تباہ کرتا ہے اور جرائم کا سبب بنتا ہے تو � [..]مزید پڑھیں