رام چندر اور فاروق حسین کو آزادی مبارک
- تحریر یاسر پیرزادہ
- 08/17/2023 2:18 PM
جون 1947، نسبت روڈ، لاہور: رام چندر کو کئی راتوں سے نیند نہیں آرہی تھی، ہر لمحے اسے دھڑکا لگا رہتا کہ کہیں بلوائی اس کے گھر کا دروازہ توڑ کر اندر داخل نہ ہو جائیں اور اس کی دو جوان بیٹیوں کو اٹھا کر نہ لے جائیں۔ ذرا سے کھٹکے پر وہ ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھتا اور اپنی چارپائی کے ساتھ رکھا � [..]مزید پڑھیں