سیاست پر دوست قربان نہ کریں
- تحریر یاسر پیرزادہ
- 01/04/2024 9:40 AM
ایک سیاست دان اپنی انتخابی مہم چلا رہا تھا تو کسی صحافی نے اس سے شراب سے متعلق پالیسی کے بارے میں پوچھا۔ سیاست دان نے جواب دیا کہ ’اگر آپ کی مراد اس شیطانی مشروب سے ہے جو جسم میں زہر بھر دیتا ہے، دماغ کو برباد کرتا ہے، خاندان کو تباہ کرتا ہے اور جرائم کا سبب بنتا ہے تو � [..]مزید پڑھیں