یاسر پیرزادہ

  • ہم کالم نگاروں کے طعنے

    ہم کالم نگار بھی عجیب مخلوق ہیں، جس دن ہمیں لکھنے کے لیے کچھ نہیں سوجھتا اس دن ہم کالم میں اپنے ملک کی برائیاں گنوانا شروع کر دیتے ہیں۔ کالم بھی بن جاتا ہے اور داد بھی مل جاتی ہے۔ ایسے کالموں میں ایک بات نہایت شدو مد سے لکھی جاتی ہے کہ جیسا ہمارے ملک میں ہوتا ہے ویسا پوری دنیا م [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہم درست فیصلے کرتے ہیں ؟

    پہلی مثال: انگریزی کا ایک با رعب لفظ ہے ’فرانزک‘ ۔ اِس کا مطلب ہے کسی جرم کی تفتیش کے سلسلے میں سائنسی طریقہ کار اور تکنیک کو استعمال کرنا ۔ جب پولیس انگلیوں کے نشانات یا ڈی این اے کے تجزیے کی مدد سے کسی کو شناخت کرتی ہے تو گویا وہ فرانزک کرتی ہے ۔ عدالتوں میں ’فرانزک &lsq [..]مزید پڑھیں

  • غاؔلب کے’بے معنی‘ اشعار

    اس سے پہلےکہ شارحین و عاشقانِ غاؔلب اِس کالم کا عنوان پڑھ کربے مزا ہوں ، میں وضاحت کردوں کہ میں غالبؔ کا بہت بڑا پرستار، عقیدت مند اور عاشق ہوں۔ غالبؔ کی شاعری پڑھنے کے بعد یہ ممکن نہیں کہ آپ اسے اردو غزل کا سب سے بڑا شاعر نہ مانیں۔ سوائے ؔمیراور اقبالؔ کے کوئی دوسرا شاعر غاؔل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایران میں حجاب کا انقلاب

    آج سے تین ہفتے پہلے مہسا امینی نامی کرد لڑکی کو ایران کی پولیس نے گرفتار کیا۔ 22 سال کی اس لڑکی پر الزام تھا کہ اس نے حجاب ’صحیح طریقے سے نہیں اوڑھا‘۔ پولیس حراست کے دوران مبینہ تشدد سے اس لڑکی کی موت واقع ہوگئی جس کے بعد ایران میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے۔ [..]مزید پڑھیں

  • سود سے پاک بینکاری کا دعوٰی

    گزشتہ برس میرے دوست نے(جس کا نام ہم الف فرض کر لیتے ہیں ) ایک ایسے بینک میں کھاتہ کھلوایا جس کا دعوٰی تھا کہ وہ سود سے پاک اور عین اسلامی اصولوں کے مطابق بینکاری کرتا ہے ۔ ویسے تو یہ دعوٰی پاکستان کا ہر بینک کرتا ہے مگر زیادہ تر بینک اسلامی بینکاری کو ایک ’پراڈکٹ ‘ کے طور پر پ [..]مزید پڑھیں

  • آر ایس ایس کا شکریہ

    ’ہا آریٹس‘ اسرائیل کا سب سے پرانا اور معتبر اخبار ہے، عالمی مبصرین اس اخبار کو سنجیدگی سے دیکھتے ہیں اور اس میں شائع ہونے والی خبروں، کالموں اور مضامین کو اکثر بین الاقوامی میڈیا میں نمایاں جگہ ملتی ہے۔ گزشتہ دنوں اس اخبار میں ایک مضمون شائع ہوا جسے پڑھ کر میں خاصا حیرا� [..]مزید پڑھیں

  • یہ ایاز امیر کے لیے مشکل وقت ہے

    ایاز امیر صاحب ایک خوبصورت شخصیت کے مالک ہیں ، خوشبو میں لپٹی ہوئی گفتگو کرتے ہیں۔ انگریزی میں بات ہو تو شیکسپئیر سے نیچے نہیں اترتے اور اگر پنجابی میں شروع ہو جائیں تو بلھے شاہ یاد دلا دیتے ہیں ۔ گرمیوں میں شلوار کرتا پہنتے ہیں اور کُرتے کے کَف کہنیوں تک موڑ لیتے ہیں ، سردیوں [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے فلمی ستارے اور سیلاب زدگان

    جب سے ہمارے ملک کے اداکاروں نے انگریزی میں بات کرنی سیکھی ہے تب سے انہیں یہ زعم ہو گیا ہے کہ وہ جو کام کرتے ہیں ٹھیک کرتے ہیں۔ ابھی پچھلے ہفتے ہم ٹی وی نے ایوارڈ شو کا انعقاد کیا، یہ تقریب ٹورنٹو میں ہوئی، دو مہینے سے اس تقریب کا چرچا جاری تھا، اداکاروں نے آسمان سر پر اٹھایا ہوا [..]مزید پڑھیں

  • میں کچھ بھی تو نہیں جانتا!

    مجھے ٹھیک سے یادنہیں کہ میں کب سے اِس کنویں میں ہوں، شاید ایک گھنٹہ یا دو گھنٹے  یا پھرایک دن، دو دن ، ہوسکتا ہے کہ ایک ہفتہ یا شاید اِس سے بھی زیادہ وقت گزر گیا ہو۔ اندھیرے میں وقت گذرنے کا احساس بھی تو نہیں ہوتا۔ مجھے یاد نہیں آرہا کہ میں کنویں میں کیسے اترا، شاید کسی نے مج� [..]مزید پڑھیں

  • سیلاب تو آتے رہتے ہیں ، سیلاب کا کیاہے!

    البرٹ ایلن بارلیٹ ایک امریکی سائنس دان تھا ، اُس کا ماننا تھا کہ اِس زمین پر انسان کے لیے سب سے بڑا خطرہ اُس کی بڑھتی ہوئی آبادی ہے ۔ اِس بات کو اُس نےبے حد دلچسپ تجربے کی مدد سے یوں بیان کیا کہ اگر آپ کسی بیکر میں بیکٹیریا ڈالیں اور وہ ہر ایک منٹ کے بعد دو میں تقسیم ہوجائے ، ی� [..]مزید پڑھیں