یاسر پیرزادہ

  • نمک حرام کون؟

    ہماری نصابی کتابوں میں جس دشمن ملک کا ذکر ہے وہ ہندوستان ہے۔ فوجی تربیت کے دوران جس ’دشمن‘ کا حوالہ دیا جاتا ہے وہ ہندوستان ہے اورہمارے ذہنوں میں جس دشمن ملک کا خاکہ ہے وہ بھی ہندوستان ہے۔ افغانستان کو ہم نے کبھی اپنا دشمن نہیں سمجھا بلکہ الٹا ہم یہ سمجھتے رہے کہ افغانیو� [..]مزید پڑھیں

  • یہ خدا کا نہیں موسمیاتی آلودگی کا عذاب ہے

    کوئی قیامت کا انتظار کرنا چاہتا ہے تو کرتا رہے، پاکستان میں تو قیامت آ چکی۔ دنیا میں سیلاب اور زلزلے آتے ہیں، تباہی مچاتے ہیں، مگر جو تباہی اس مرتبہ پاکستان کے حصے میں آئی ہے وہ ناقابل بیان ہے۔  میں نے ایسے مناظر پہلے نہیں دیکھے، لوگوں کا گھر بار، مال و متاع، جمع پونجی سب تب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسکول کے زمانے کی غلط فہمیاں

    جن دنوں ہم دسویں جماعت میں پڑھتے تھے ان دنوں ہمارے اساتذہ ایک بات بہت شد و مد سے کہا کرتے تھے کہ بیٹا اگر میٹرک میں نمبر کم آئے تو ساری عمر دھکے کھاؤ گے۔ اس خوف سے ہم نے میٹرک میں محنت کی اور اچھے نمبروں سے پاس ہو گئے۔ اس کے بعد ایف ایس سی میں داخلہ لیا تو ایک ایسے استاد سے پالا پ [..]مزید پڑھیں

  • جوتے چاٹ کر معافی مانگو

    جب میں انڈیپنڈنٹ اردو کے لیے کالم لکھنے کے لیے موضوع کا چناؤ کرتا ہوں تو میری کوشش ہوتی ہے کہ کوئی ہلکا پھلکا سا موضوع ہو جس پر طبع آزمائی کی جائے۔ سنجیدہ، گمبھیر اور فلسفیانہ موضوعات سے یہاں پرہیز کرتا ہوں۔  یہ پرہیز مدیر اعلیٰ نے نہیں بتایا بلکہ میں نے خود اپنے آپ پر لاگو [..]مزید پڑھیں

  • آزادی اظہار کا حق اب کیوں یاد آیا؟

    ایک سوال بہت زور وشور سے پوچھا جا رہا ہے کہ کیا آپ آزادی اظہار کی حمایت کرتےہیں اور اگر کرتے ہیں تو کیا آپ اُن لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں جو اِس آزادی کا حق استعمال کرنے کی پاداش میں آج کل زیر عتاب ہیں ؟ یادش بخیر ، ایک ایسا ہی سوال جنرل ضیا الحق مرحوم نے بھی پوچھا تھا کہ کیا آ� [..]مزید پڑھیں

  • حب الوطنی کا پارہ آسمان کو چھو رہا ہے

    آج صبح جب میں بیدار ہوا تو حسب عادت تمام اخبارات پر نظر دوڑائی، شہ سرخیاں پڑھیں، جید لکھاریوں کے کالموں کا جائزہ لیا، سیانے لوگوں کے تبصرے پڑھے اور پھر اس نتیجے پر پہنچا کہ ملک خداداد پاکستان میں اس وقت حب الوطنی کا پارہ آسمان کو چھو رہا ہے۔ یہ جان کر روح کو بہت شانتی ملی۔ ویسے [..]مزید پڑھیں

  • یزید کی بیعت کرنے میں کیا حرج تھا؟

    8 ذوالحج سن 60  ہجری تاریخ کا ایک عجیب و غریب دن ہے۔ یہ وہ دن ہے جب امام حسین ؓ اپنے خاندان کے چند افراد اور بیوی بچوں کے ساتھ مکّے سے نکلتے ہیں اور کوفے کی جانب روانہ ہو جاتے ہیں۔ گو کہ امام حسین ؓ کے پاس کوئی ہتھیار نہیں تھا ، وہ کوئی فوج لے کر نہیں جا رہے تھے اور نہ ہی اُن کا ار� [..]مزید پڑھیں

  • مزاح لکھنا مشکل کیوں ہے

    اللہ کو جان دینی ہے، جتنا مشکل کام مزاح لکھنا ہے اتنا مشکل شاید بچہ جننا بھی نہیں۔ مجھے بچہ جننے کا کبھی تجربہ تو نہیں ہوا ( اور مستقبل میں بھی کوئی ارادہ نہیں ) البتہ مزاح میں منہ مارتا رہتا ہوں اسی لیے جب بھی یہ سوچ کر لکھنے بیٹھتا ہوں کہ آج شگفتہ سی تحریر لکھوں گا تو دانتوں تلے � [..]مزید پڑھیں

  • منافقت کا طلائی تمغہ جیتنے والے

    ایک سوال ایسا ہے جس پر کم و بیش تمام کالم نگار کالم لکھ چکے ہیں، ہر اینکر پرسن ٹی وی پروگرام کر چکا ہے اور ہر تجزیہ نگار اپنا تجزیہ دے چکا ہے۔ ہر محفل میں اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اور ہر سیانے بندے سے اس پر رائے لی جاتی ہے۔ لیکن عجیب بات ہے کہ اب تک اس سوال کا کو [..]مزید پڑھیں