کورونا وائرس اور ارطغرل ڈرامہ پسند کرنے والوں کی جہالت
- تحریر ڈاکٹر عفان قیصر
- 06/09/2020 5:59 PM
- 6890
کورونا وائرس کا جن بوتل سے پوری طرح باہر آگیا ہے اور جن کے ساتھ عوام بھی پوری طرح باہر آگئے ہیں۔ اب وہ وقت ہے کہ شاید دما دم مست قلندر ہوگا۔ یہ ایک ان دیکھے دشمن سے گھمسان کی جنگ ہے۔ ایک نہتی نڈر لاپرواہ فوج اور دوسری طرف تاتاریوں کی تباہی مچاتی طوفانی فوج جو اپنے راستے میں سب خ [..]مزید پڑھیں