مرتضیٰ سولنگی

  • شہ مات لمحہ

    قوموں کی تاریخ میں ایسا کبھی کبھار ہی ہوتا ہے۔ آج پاکستان کی حزبِ اقتدار، حزبِ اختلاف اور مقتدرہ، تینوں اس مقام پر ہیں کہ تینوں بند گلی میں کھڑے ہیں، تینوں کو شہ مات ہو چکی ہے۔ تینوں کے پاس نہ آگے جانے کا راستہ ہے اور نہ پیچھے ہٹنے کا۔ تینوں کے پاس پلان بی نہیں ہے۔ تینوں کے پاس � [..]مزید پڑھیں

  • مارگلہ کے پیچھے نیلا آسمان

    حکومتی اتحادی ناراض ہیں، کابینہ منقسم ہے، آئے دن وزیر، مشیر نکالے جا رہے ہیں، نئے بنائے جا رہے ہیں۔ روز کوئی نیا سکینڈل، کوئی نیا بحران اور کوئی نیا کمیشن سر اٹھا کر کھڑا ہوتا ہے۔ وفاقی اداروں اور انصافی صوبائی سرکاری مشینری کا کوئی کل پرزہ ایک جگہ ٹِک کر کام نہیں کر پا رہا۔ ح [..]مزید پڑھیں

  • یہ خوش فہمی دور کر لیجیے

    یہ نہ پہلی بار ہوا ہے اور بدقسمتی سے نہ آخری بار۔ لیکن جس دیدہ دلیری کے ساتھ دن دہاڑے سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو پچھلے منگل کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے قلب سے اغوا کیا گیا اس نے کئی بنیادی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ان سوالات کے جوابات ملنا ضروری ہو گیا ہے۔ اغوا کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک تحریر ’دراز کے لیے‘

    سوویت دور کے منحرفین کی تصنیفات آج بھی عالمی ادب کے عظیم شہ پارے شمار کی جاتے ہیں۔ الیگزاندر سولزنتسن اور بورس پاسترنیک کو اس دور میں شہرت ملی۔ ڈاکٹر ژواگو نامی عظیم ناول سولزنتسن کا کینسر وارڈ، گُلاگ آرکیپیلاگو اسی دور میں دنیا بھر میں شہرت کی بلندیوں تک پہنچے۔  سٹا� [..]مزید پڑھیں

  • اس بار تبدیلی کی آوازیں اندر سے اٹھ رہی ہیں

    اب کے ایمپائر کی انگلی اٹھنے کی صدائیں ڈی چوک کے کسی کنٹینر سے یا شاہراہِ دستور کے کے کسی جلسے سے برآمد نہیں ہوئیں، نہ مریم نواز نے ووٹ کو عزت دو کی صدا دی ہے، نہ بلاول نے بلند آواز میں بغاوتی پیغام دیا ہے اور نہ مولانا فضل الرحمٰن نے کسی مارچ کی کال دی ہے۔ اس دفعہ آوازیں اندر سے [..]مزید پڑھیں

  • اس بار پورا جنگل جلانا ہے کیا؟

    ہمارے حکمران آخرکار ہمیں اپنی تاریخ کے تاریک اور قیامت خیز موڑ پر لے آئے ہیں۔ بد انتظامی، کوتاہ اندیشی، نا تجربہ کاری، غیر ذمہ داری، جھوٹی انا، توہم پرستی اور منتقم مزاجی کا نتیجہ ہمارے سامنے ہے۔ تباہ حال معیشت، جمہوریت کی پسپائی، وفاقیت کی ہچکیاں، دنیا بھر کی رسوائی اور تن� [..]مزید پڑھیں

  • یہ سلسلہ کب تک یوں ہی چلتا رہے گا؟

    یہ سطریں لکھتے وقت پاکستان میں کرونا (کورونا) مریضوں کی تعداد سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 64,028 تک پہنچ چکی تھی جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1317 تھی۔ صرف 24 گھنٹوں میں 2,636  نئے مریضوں کا اضافہ اور 57 ہلاکتیں بتائی گئی ہیں۔ پچھلے کئی دنوں سے پاکستان میں ہر روز ہلاکتوں کی تعداد [..]مزید پڑھیں

  • تیز مسالہ اور کھولتا ہوا پریشر ککر

    حکومتی حلقوں کے مطابق کرونا (کورونا) وائرس کو شکست دی جا چکی، اب احتساب کا وقت آ پہنچا ہے۔ چینی کمیشن کی رپورٹ جو کچھ عرصے کے لیے ملتوی کی گئی تھی اب سامنے لائی جا چکی ہے۔ اب وقت احتساب کی عظیم کارروائی پر تحسین سمیٹنے کا ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ شہزاد اکبر اور نئے وزیر اطلاعا� [..]مزید پڑھیں

  • کوئی امید بر نہیں آتی

    کرونا (کورونا) سیلاب کے بند کھول دیے گئے ہیں اور اس کی راہ میں نام نہاد سپیڈ بریکر توڑ دیے گئے ہیں۔ ملک کے شہر اور دیہات کرونا نگر میں تبدیل ہو رہے ہیں۔ معیشت تباہی کی طرف جا رہی ہے۔ 22 ماہ قبل لائی گئی قومی اسمبلی اپنا قائدانہ کردار ادا کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی۔ حکومت حزب اقتدا [..]مزید پڑھیں

  • باتیں ووہان کی، کام وائٹ ہاؤس والے

    کرونا (کورونا) کے خلاف لڑائی دنیا بھر میں قیادت کی لڑائی میں بدل گئی ہے۔ یہ لڑائی ہے وقت پر درست فیصلے کرنے اور پاؤں گھسیٹتے ہوئے ردعمل میں فیصلے کرنے کے درمیان۔ ہمارے وزیر اعظم ہاؤس سے وائٹ ہاؤس تک، اور ووہان سے وائٹ ہال تک یہ لڑائی اعصاب کی لڑائی بھی ہے اور فہم و فراست اور � [..]مزید پڑھیں