یہ اتفاق کی گھڑی ہے انتشار کی نہیں
- تحریر مرتضیٰ سولنگی
- 04/12/2020 5:45 PM
- 4380
پچھلے ہفتے ہم نے سائڈ شوز کے خطرات اور نقصانات کا ذکر کیا تھا۔ اس ہفتے ان سائڈ شوز کی بہتات ہوگئی ہے۔ یہ خطرناک بات ہے۔ اس وقت جب پاکستان سمیت ساری دنیا زندگی اور موت کی لڑائی میں مصروف ہے تمام ہاتھ سٹیئرنگ وہیل پر ہونے چاہییں۔ یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ اپنی توانائیوں کو منتشر کرنے [..]مزید پڑھیں