یونانی کوسٹ گارڈز پر تارکینِ وطن کو بحیرہِ روم میں پھینکنے کا الزام
- تحریر بی بی سی اردو
- 06/18/2024 3:37 PM
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یونانی کوسٹ گارڈز تین سال کے عرصے میں بحیرہِ روم میں درجنوں تارکین وطن کی ہلاکت کا سبب بن چکے ہیں، جن میں سے نو افراد کو جان بوجھ کر پانی میں پھینک دیا گیا تھا۔ بی بی سی کے تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ یہ نو افراد ان 40 سے زائد افراد میں شامل تھے جو مبینہ طور � [..]مزید پڑھیں